کام چھوڑ دو ورنہ طلاق ۔۔ حمائمہ ملک پہلی بار اپنی طلاق سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے رو پڑیں، ویڈیو

پاکستان شوبز کا بڑا نام حمیمہ ملک کی زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے اور انہوں نے حال ہی میں اپنی طلاق سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔
'کے فوڈز' ڈاٹ کام کے اس آرٹیکل میں آپ کو حمیمہ ملک کے ساتھ پیش آنے والے طلاق کے معاملے سے متعلق حیران کن تفصیل بتائیں گے۔

حمیمہ ملک نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے کم عمر میں طلاق سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کے ساتھ دو سال سے تعلق میں تھیں جس کے باعث انہوں نے ڈراموں میں کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

یہی وجہ تھی کہ حمیمہ ملک کئی عرصے سے ٹی وی اسکرین سے غائب تھیں اور نہ ہی انہیں کسی ایوارڈ شو کی تقریب میں دیکھا گیا۔ حمیمہ ملک اپنے انٹرویو کے دوران پرانی باتوں کے بیان کرتے ہوئے روئیں کیونکہ وہ تلخ یادیں انہیں تکلیف پہنچا رہی تھیں۔

تاہم اب انہوں نے خود ہی بتایا ہے کہ وہ 2021 تک اسکرین سے کسی سے تعلقات کی وجہ سے دور تھیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ ان کی شادی انتہائی کم عمری یعنی 18 سال کی عمر میں ہوچکی تھی لیکن پھر دو سال بعد ہی ان کی طلاق ہوگئی۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی پہلی فلم بول کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اس دوران مجھے طلاق کی کال موصول ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ فون پر ان سے کہا گیا کہ فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر آجائیں یا پھر طلاق لے لیں۔

حمیمہ ملک نے اپنے سابق شوہر شمعون عباسی کا نام لیے بغیر کہا کہ ان کا اور میرا سفر بس 2 سال کا تھا۔

حمیمہ ملک نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ طلاق کے بعد انہیں والدہ نے اینٹی بائیوٹک گولیاں آگمنٹن کھانے کا کہا اور انہوں نے والدہ کے کہنے پر تین ماہ تک وہ گولیاں کھاتی رہیں۔

Kam Chor Do Warna Talaq

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kam Chor Do Warna Talaq and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kam Chor Do Warna Talaq to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3081 Views   |   05 Mar 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کام چھوڑ دو ورنہ طلاق ۔۔ حمائمہ ملک پہلی بار اپنی طلاق سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے رو پڑیں، ویڈیو

کام چھوڑ دو ورنہ طلاق ۔۔ حمائمہ ملک پہلی بار اپنی طلاق سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے رو پڑیں، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کام چھوڑ دو ورنہ طلاق ۔۔ حمائمہ ملک پہلی بار اپنی طلاق سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے رو پڑیں، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔