برتن دھونے کا صابن مہینے میں کئی بار خریدنا پڑتا ہے. اس کے باوجود اگر کوئی دیگچی زرا سی جل جائے تو گھنٹوں جونے سے اسے مانجھنا پڑتا ہے اس کے بعد جا کے کالک ختم ہوتی ہے. آج ہم آپ کو صدیوں پرانا ایسا ٹوٹکہ بتائیں گے جو کم خرچ بالا نشیں ہونے کے ساتھ آپ کی محنت کی بھی بچت کرے گا.
اس کے لئے چاہیے آپ کو تھوڑا سا کوئلہ اور اس کو کوٹ کے باریک پاؤڈر بنا لیں. اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور ایک لیموں کا رس ملا کر جلے ہوئے برتن پر لگا دیں اور ہلکے ہاتھ سے ملیں.
اس ٹوٹکے سے آپ کے برتن کی تمام سیاہی اور چکنائی نکل جائے گی اور آپ کو زیادہ محنت بھی نہیں کرنی پڑے گی.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Jala Hua Bartan Dhonay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jala Hua Bartan Dhonay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بغیر جونے اور صابن کے جلا ہوا برتن منٹوں میں چمکائیں۔۔ صدیوں سے آزمودہ ٹوٹکا جو آج بھی آپ کے ہزاروں روپے اور وقت بچائے
بغیر جونے اور صابن کے جلا ہوا برتن منٹوں میں چمکائیں۔۔ صدیوں سے آزمودہ ٹوٹکا جو آج بھی آپ کے ہزاروں روپے اور وقت بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر جونے اور صابن کے جلا ہوا برتن منٹوں میں چمکائیں۔۔ صدیوں سے آزمودہ ٹوٹکا جو آج بھی آپ کے ہزاروں روپے اور وقت بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔