پلیز میرے بچے کے لئے دعا کریں.. لاریب خالد کی آنکھیں بیوی اور بچے کے بارے میں بتاتے ہوئے آنسوؤں سے بھر گئیں

"آپ سب میری بیوی اور بچے کی زندگی کے لیے دعا کریں. کیا پتا کس کی دعا قبول ہوجائے"

یہ کہنا ہے مشہور ٹک ٹاکر لاریب خالد کا جنھوں نے اپنی اہلیہ زرناب فاطمہ اور نومولود بچے کے لئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی.

لاریب خالد نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اسٹوری کے زریعے انکشاف کیا کہ پیچیدگیوں کی وجہ سے ڈاکٹرز نے زرباب کو آپریشن کا کہا ہے اور وہ دونوں اسپتال میں ہیں جس کے بعد ان کے ہاں قبل از وقت بچے کی پیدائش ہوئی.

لاریب کا کہنا ہے کہ اگرچہ سرجری کے بعد زرباب کی حالت تو بہتر ہے البتہ ان کے بچے کی حالت تشویش ناک ہے.

Laraib Khalid Wife And Son

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Laraib Khalid Wife And Son and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Laraib Khalid Wife And Son to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2108 Views   |   09 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پلیز میرے بچے کے لئے دعا کریں.. لاریب خالد کی آنکھیں بیوی اور بچے کے بارے میں بتاتے ہوئے آنسوؤں سے بھر گئیں

پلیز میرے بچے کے لئے دعا کریں.. لاریب خالد کی آنکھیں بیوی اور بچے کے بارے میں بتاتے ہوئے آنسوؤں سے بھر گئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پلیز میرے بچے کے لئے دعا کریں.. لاریب خالد کی آنکھیں بیوی اور بچے کے بارے میں بتاتے ہوئے آنسوؤں سے بھر گئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔