یہ تو ہر دوسرے دن دلہن بن جاتی ہے ۔۔ اقراء کنول کی شادی میں پیسوں کی بارش، سوشل میڈیا صارفین کی وائرل ویڈیو پر شدید تنقید

People Criticized Iqra Kanwal Mehndi Viral Video

اقرا کنول اپنے یوٹیوب چینل 'سسٹرولوجی' کے ذریعے مشہور ہوئیں اور ان کی بہنوں حرا، فاطمہ، زینب اور رابعہ نے بھی سسٹرولوجی کے ذریعے بہت شہرت حاصل کی۔ ان دنوں سب سے بڑی بہن اقرا کی شادی ہو رہی ہے جس کا چند ماہ قبل اریب پرویز سے نکاح ہوا تھا۔

گزشتہ روز اقرا کنول کی مہندی کی تقریب ہوئی جس کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ ہوتے ساتھ وائرل ہوگئیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اقرا نہایت ہی خوبصورت رنگ کے ہرے شرارے میں بے حد حسین لگ رہی تھی۔

لیکن ساتھ ہی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کچھ مرد حضرات دلہا دلہن پر بے دریغ پیسے اڑا رہے تھے، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین غصے میں آگئے اور اس عمل پر شدید ردعمل ظاہر کیا۔

ایک صارف نے لکھا، "ان پیسوں پہ مسجد اور ہمارے قائد اور تاریخی مقامات بنے ہوتے ہیں اور ان پر لوگ پاوں رکھتے ہوئے ناچ رہے ہیں۔"

دوسرے نے لکھا، " غریب ملک کی امیر اقراء۔"

تیسرے نے لکھا، "یہ تو ہر دوسرے دن دلہن بن کر بیٹھ جاتی ہے، ان لوگوں کے پاس کوئی اور کام نہیں ہے کیا؟"

اسی طرح نے بہت سارے کمنٹس سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی ویڈیو پر آرہے ہیں۔

People Criticized Iqra Kanwal Mehndi Viral Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like People Criticized Iqra Kanwal Mehndi Viral Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for People Criticized Iqra Kanwal Mehndi Viral Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   12280 Views   |   15 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

یہ تو ہر دوسرے دن دلہن بن جاتی ہے ۔۔ اقراء کنول کی شادی میں پیسوں کی بارش، سوشل میڈیا صارفین کی وائرل ویڈیو پر شدید تنقید

یہ تو ہر دوسرے دن دلہن بن جاتی ہے ۔۔ اقراء کنول کی شادی میں پیسوں کی بارش، سوشل میڈیا صارفین کی وائرل ویڈیو پر شدید تنقید ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ تو ہر دوسرے دن دلہن بن جاتی ہے ۔۔ اقراء کنول کی شادی میں پیسوں کی بارش، سوشل میڈیا صارفین کی وائرل ویڈیو پر شدید تنقید سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔