ٹانکا ڈھیلا ہوگیا ہے یا سوئی بار بار ٹوٹ رہی ہے.. زرا سی پیٹرولیم جیلی سے سلائی مشین کیسے ٹھیک کریں؟ ہزاروں روپے بچانے والے ٹوٹکے

سلائی مشین استعمال کرنے والی خواتین آئے دن ٹانکا خراب ہونے یا دیگر چھوٹے موٹے مسائل کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور مشین کی مرمت میں ہزاروں روپے خرچ کردیتی ہیں جبکہ یہ مسائل اتنے بڑے نہیں ہوتے اور گھر بیٹھے منٹوں میں صحیح ہوسکتے ہیں.

سلائی کا ٹانکا اگر بہت ڈھیلا یا ٹائٹ ہو تو سب سب سے پہلے آپ بابن کھولیں اور اس کے اوپری حصے کو اندر سے اچھی طرح صاف کر کے درمیان میں جو اسکرو ہے اسے پیچ کس کی مدد سے ٹائٹ کرلیں. اگر ٹانکہ ڈھیلا ہے تو اس اسکرو کو ٹائٹ کرلیں اور اگر بہت ٹائٹ ہے تو اسکرو کو ہلکا سا ڈھیلا کرلیں.

موٹے کپڑوں اور خاص طور پر جینز پر سلائی مشین نہیں چلتی. اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے تھوڑی سی ویسلین لیں اور سوئی پر اوپر نیچے اچھی طرح لگائیں اور پھر سلائی کریں. آپ کی مشین موٹے کپڑے پر روانی سے چل پڑے گی

گھر میں ایک خالی دواؤں کا پتا موجود ہوگا. مشین سے دھاگہ نکال کر پورے ریپر پر مشین چلائیں اس سے سوئی کی دھار تیز ہوگی.

اگر مشین میں زنگ لگ رہا ہو تو ایک آلو کا ٹکڑا کاٹ کا پوری مشین پر ملیں تمام زنگ اس سے نکل جائے گا.

مشین میں ہر ہفتے تیل ضرور ڈالیں اور ہر مہینے مشین کو الٹا کر کے اس کے نیچے والے حصے سے دھاگے کے روئیں صاف کر کے یہاں بھی تیل ڈالیں. مشین کی خرابی کی سب سے اہم وجہ صفائی کی کمی ہوتی ہے.

How To Repair Silai Machine With Petroleum Jelly

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Repair Silai Machine With Petroleum Jelly and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Repair Silai Machine With Petroleum Jelly to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By   |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1705 Views   |   17 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 October 2024)

ٹانکا ڈھیلا ہوگیا ہے یا سوئی بار بار ٹوٹ رہی ہے.. زرا سی پیٹرولیم جیلی سے سلائی مشین کیسے ٹھیک کریں؟ ہزاروں روپے بچانے والے ٹوٹکے

ٹانکا ڈھیلا ہوگیا ہے یا سوئی بار بار ٹوٹ رہی ہے.. زرا سی پیٹرولیم جیلی سے سلائی مشین کیسے ٹھیک کریں؟ ہزاروں روپے بچانے والے ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹانکا ڈھیلا ہوگیا ہے یا سوئی بار بار ٹوٹ رہی ہے.. زرا سی پیٹرولیم جیلی سے سلائی مشین کیسے ٹھیک کریں؟ ہزاروں روپے بچانے والے ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔