کیا سیما دوبارہ ماں بننے والی ہیں۔۔ 4 پاکستانی بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سیما حیدر نے اب کیا کہانی سنا دی؟

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان سے 4 بچوں سمیت غیر قانونی طریقے سے بھارت جانے والی سیما حیدر پانچویں بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ سیما حیدر کی پہلی شادی حیدر سے ہوئی تھی جس سے ان کے ٤ بچے ہیں اور بعد میں شوہر کے بیرون ملک سدھارنے کے بعد پب جی گیم کھیلتے ان کی دوستی سچن سے ہوئی اور بقول ان کے دونوں نے نیپال میں شادی کر لی جس کے بعد سیما واپس پاکستان آگئیں اور گھر بار بیچ کر بھارت چلی گئیں۔

اس وقت سیما اپنے نام نہاد شوہر گوتم بدھ نگر ضلع کے علاقے گریٹر نوائیڈہ میں مقیم ہیں۔ میڈیا کے مطابق اگرچہ یہ بچہ سیما کا پانچواں بچہ ہوگا جبکہ سچن کی یہ پہلی شادی ہے اور یہ ان کا پہلا ہی بچہ ہوگا۔

سیما کے پہلے شوہر حیدر کا کہنا ہے کہ انھوں نے سیما کو تاحال طلاق نہیں دی ہے نہ ہی سیما ان کی اجازت سے ان کے بچوں کو بھارت لے کر گئی ہیں جبکہ سیما کا کہنا ہے کہ وہ سچن سے دوسری شادی کر کے ساری زندگی بھارت میں رہنے کا فیصلہ کرچکی ہیں۔

Seema Sachin Pregnancy Report

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Seema Sachin Pregnancy Report and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Seema Sachin Pregnancy Report to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   988 Views   |   02 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا سیما دوبارہ ماں بننے والی ہیں۔۔ 4 پاکستانی بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سیما حیدر نے اب کیا کہانی سنا دی؟

کیا سیما دوبارہ ماں بننے والی ہیں۔۔ 4 پاکستانی بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سیما حیدر نے اب کیا کہانی سنا دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا سیما دوبارہ ماں بننے والی ہیں۔۔ 4 پاکستانی بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سیما حیدر نے اب کیا کہانی سنا دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔