ہائی وے چکن کڑاہی ! آج بنائیں مزیدار چکن کڑاہی وہ بھی ہوٹل والے دیسی انداز میں، باہر والا خاص ذائقہ اب آپ کے دسترخواں پر

Highway Style Chicken Karahi

ہائی وے چکن کڑاہی

اجزاء:

مرغی کا گوشت 750 گرام

پیاز (چوپ کی ہوئی) 1 عدد

ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے) 250 گرام

ہری مرچیں 7 عدد

سوکھی گول مرچیں 1 چائے کا چمچہ

پسی ہوئی کالی مرچ 1 چائے کا چمچہ

دہی (پھینٹی ہوئی) 4 کھانے کے چمچے

پسا ہوا سفید زیرہ 1.1/2 چائے کے چمچے

پسا ہوا لہسن ادرک 1 کھانے کا چمچہ

پسا ہوا گرم مصالحہ 3/4 چائے کا چمچہ

لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ

نمک 1.1/2 چائے کے چمچے

مکھن 1/2 پیالی

تیل 1/2 پیالی

ادرک، ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) سجانے کیلئے

ترکیب:

مرغی پر 1/2 دہی لگا کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں

دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز بھونیں

پھر ٹماٹر لہسن ادرک کالی مرچ اور نمک بھونیں

اس میں سوکھی گول لال مرچیں اور باقی دہی ملا کر بھونیں

پھر مرغی ملا کر پکائیں

مرغی گل جائے تو اس میں باقی اجزاء ملا کر دم پر رکھ دیں

مزیدار ہانڈی ڈش میں نکالیں

اسے ادرک اور دھنیے سے سجا کر پیش کریں

Highway Style Chicken Karahi

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Highway Style Chicken Karahi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Highway Style Chicken Karahi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2416 Views   |   07 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

ہائی وے چکن کڑاہی ! آج بنائیں مزیدار چکن کڑاہی وہ بھی ہوٹل والے دیسی انداز میں، باہر والا خاص ذائقہ اب آپ کے دسترخواں پر

ہائی وے چکن کڑاہی ! آج بنائیں مزیدار چکن کڑاہی وہ بھی ہوٹل والے دیسی انداز میں، باہر والا خاص ذائقہ اب آپ کے دسترخواں پر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہائی وے چکن کڑاہی ! آج بنائیں مزیدار چکن کڑاہی وہ بھی ہوٹل والے دیسی انداز میں، باہر والا خاص ذائقہ اب آپ کے دسترخواں پر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔