کرکٹر یا سیاستدان ۔۔ عمران اشرف کی سابقہ بیوی نے دوسری شادی کس امیر ترین شخص سے کرلی؟ سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر وائرل

who-is-kiran-ashfaque-husband

معروف اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے اچانک دوسری شادی کرلی۔ ان کی دوسری شادی کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو لوگوں نے جہاں ان کو نئی زندگی کی مبارکباد دی وہیں یہ تجسس بھی بڑھ گیا کہ کرن نے کس سے شادی کی۔۔ کرن اشفاق کے دوسرے شوہر کا نام حمزہ علی چوہدری ہے جو پیشے کے اعتبار سے بزنس مین بھی ہیں اور پاکستان پیپیلز پارٹی سے ان کا گہرا تعلق بھی ہے۔ یہ پاکستان پیپلز پارٹی کی لاہور سے نمائندگی بھی کرتے ہیں۔ اور ایک کرکٹر بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی پی پی پی کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ بھی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھی جاسکتی ہیں۔

واضح رہے کہ ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق اور عمران اشرف نے 18 اکتوبر 2022 کو سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے طلاق کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔ اداکار عمران اشرف نے ماڈل کرن اشفاق سے 2018 میں شادی کی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا ہے جس کا نام ’روہم‘ ہے۔

Who Is Kiran Ashfaque Husband

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Who Is Kiran Ashfaque Husband and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Who Is Kiran Ashfaque Husband to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4815 Views   |   03 Dec 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 April 2024)

کرکٹر یا سیاستدان ۔۔ عمران اشرف کی سابقہ بیوی نے دوسری شادی کس امیر ترین شخص سے کرلی؟ سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر وائرل

کرکٹر یا سیاستدان ۔۔ عمران اشرف کی سابقہ بیوی نے دوسری شادی کس امیر ترین شخص سے کرلی؟ سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کرکٹر یا سیاستدان ۔۔ عمران اشرف کی سابقہ بیوی نے دوسری شادی کس امیر ترین شخص سے کرلی؟ سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔