خواتین اپنا چہرہ تو مختلف کریموں سے چمکا لیتی ہیں لیکن ہاتھ پاؤں کو نظر انداز کر دیتی ہیں. جب کہ لوگ زیادہ تر ہاتھ پاؤں کی صفائی دیکھ کر ہی شخصیت کا اندازہ لگاتے ہیں. آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو انتہائی سستا اور آسان طریقہ بتا رہے ہیں جس سے آپ اپنے ہاتھ پاؤں کی خوبصورتی کو چار چاند لگا سکتے ہیں.
ساشے والی بلیچ کریم لیں اور اچھی طرح مکس کریں. اس آمیزے میں ایک چمچ سفید ٹوتھ پیسٹ اور ایک عدد وٹامن ای کا کیپسول مکس کر کے 5 منٹ کے لئے چھوڑ دیں.
دھلے ہوئے خشک ہاتھ اور پاؤں پر کسی برش کی مدد سے لگائیں. کسی زخم والی جگہ پر اس آمیزے کو لگانے سے گریز کریں. بلیچ کریم لگا کر 15 کے لئے چھوڑ دیں اور پھر کسی موٹے گیلے کپڑے سے ہاتھ پاؤں صاف کر لیں. دودھ جیسے صاف ستھرے چمکدار ہاتھ پاؤں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گی.
واضح رہے کہ یہ آمیزہ چہرے کی جلد پر نہیں لگانا کیوں کہ چہرے کی جلد زیادہ پتلی ہوتی ہے.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hand And Feet Bleach Cream and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hand And Feet Bleach Cream to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
سالوں پرانی میل صرف 15 منٹ میں غائب.. ہاتھ پیروں کو دودھ جیسا بنانے کے لیے مہنگے پارلر والے بلیچ میں کیا ڈالتے ہیں؟
سالوں پرانی میل صرف 15 منٹ میں غائب.. ہاتھ پیروں کو دودھ جیسا بنانے کے لیے مہنگے پارلر والے بلیچ میں کیا ڈالتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سالوں پرانی میل صرف 15 منٹ میں غائب.. ہاتھ پیروں کو دودھ جیسا بنانے کے لیے مہنگے پارلر والے بلیچ میں کیا ڈالتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔