کیا حمزہ علی عباسی نکاح خواں بن گئے؟ صارفین حیران، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حمزہ علی عباسی ایک مشہور پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم اداکار ہیں جن کی سوشل میڈیا پر مضبوط فین فالوئنگ ہے اور لوگ انہیں کافی پسند کرتے ہیں۔ اداکار نے کچھ وقت قبل ہی ڈرامہ، جانِ جہاں اور فرار کے ساتھ ٹیلی ویژن پر واپسی کی ہے۔

حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا جس میں وہ شادی کی تقریب میں ایک جوڑے کا نکاح پڑھاتے نظر آ رہے تھے۔

انہوں نے خود ہی نکاح کا سارا عمل مکمل کیا، اور دولہے کی جانب سے حق مہر کی رقم کا بھی اعلان کیا۔ ویڈیو کو بنٹی خالد فوٹوگرافی پیج نے شیئر کیا ہے۔

شائقین نکاح کی ویڈیو پر ملے جلے تبصروں کے ساتھ آ رہے ہیں۔ کچھ لوگ انہیں مزاحیہ انداز میں مولانا حمزہ علی عباسی کہہ رہے ہیں۔ کچھ لوگ نکاح کے عمل کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں کیونکہ ان کا خیال ہے کہ لوگوں کو بنیادی مذہبی فرائض خود ادا کرنے چاہئیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا، اتنا ہینڈسم مولوی، میرا بھی نکاح کر وا دو-

وہیں دوسری طرف بہت سے لوگ ان پر تنقید بھی کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اداکاروں کو نکاح کے عمل کے آداب اور حساسیت کا علم نہیں ہے، اس لیے انہیں یہ کام نہیں کرنا چاہیے۔ ایک کا کہنا تھا اسی طرح نمازِ جنازہ بھی خود پڑھا لیا کریں۔

Hamza Ali Abbasi Reading A Nikkah In Viral Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hamza Ali Abbasi Reading A Nikkah In Viral Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hamza Ali Abbasi Reading A Nikkah In Viral Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   461 Views   |   17 Feb 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 February 2025)

کیا حمزہ علی عباسی نکاح خواں بن گئے؟ صارفین حیران، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کیا حمزہ علی عباسی نکاح خواں بن گئے؟ صارفین حیران، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا حمزہ علی عباسی نکاح خواں بن گئے؟ صارفین حیران، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔