ایسا لگتا ہے سر پر چھوٹی عورت بٹھا لی ہو ۔۔ والد کے کندھوں پر سوار بیٹی کی تصویر کو برا کہنے والے کو خالہ منال خان نے کیا کرارا جواب دیا؟

کوئی بھی موقع ہو ہر ماں باپ کی یہی خواہش رہتی ہے کہ اس کا بچہ آسانی سے زندگی گزارے جس کیلئے وہ بچے کی ہر خواہش پوری کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ مشہور اداکار منیب بٹ نے خانہ کعبہ میں بیٹی امل کو کندھوں پر اٹھاکر تصویر کھینچوائی تو اس پر ایک صارف نے برا کمنٹ کر ڈالا جس سے ان کے گھر والوں کو بھی تکلیف ہوئی ۔

ان دنوں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سب سے مشہور جوڑی ایمن اور منیب بٹ ان دنوں عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

جہاں سے انہوں نے اپنی بیٹی امل کے ساتھ خانہ کعبہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

جس پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ کوئی چھوٹی عورت سر پر بٹھا لی ہو۔ اس صارف کو جواب دیتے ہوئے ایمن خان کی بہن اور امل کی خالہ منال خان نے جواب دیا کہ بہت اچھی بات ہے، ویسے 3 سال کی چھوٹی بچی کا مذاق اڑانا۔

اس بات سے ہٹ کر اگر دیکھا جائے تو اس خوبصورت مقام پر یہ فیملی بہت ہی اچھی لگ رہی ہے ۔ ان کی اسی چہرے کی مسکراہٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ انہیں اس جگہ جا کر بہت سکون مل رہا ہے یہی نہیں بلکہ یہ خوش بھی بہت ہیں۔

Manal Khan Ka Karara Jawab

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Manal Khan Ka Karara Jawab and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Manal Khan Ka Karara Jawab to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   8114 Views   |   12 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ایسا لگتا ہے سر پر چھوٹی عورت بٹھا لی ہو ۔۔ والد کے کندھوں پر سوار بیٹی کی تصویر کو برا کہنے والے کو خالہ منال خان نے کیا کرارا جواب دیا؟

ایسا لگتا ہے سر پر چھوٹی عورت بٹھا لی ہو ۔۔ والد کے کندھوں پر سوار بیٹی کی تصویر کو برا کہنے والے کو خالہ منال خان نے کیا کرارا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسا لگتا ہے سر پر چھوٹی عورت بٹھا لی ہو ۔۔ والد کے کندھوں پر سوار بیٹی کی تصویر کو برا کہنے والے کو خالہ منال خان نے کیا کرارا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔