ندا یاسر نے تین دن میں 3 کلو وزن کیسے کم کیا؟ مداحوں کو اپنا استعمال کردہ آزمودہ طریقہ بتا دیا

ندا یاسر نے صرف تین دن میں 3 کلو وزن کیسے کم کیا؟ مداحوں کو اپنا گھریلو استعمال کردہ آزمودہ طریقہ بتا دیا
پاکستانی شوبز صنعت کی مقبول میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اکثر وہ اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا مارننگ شو پاکستانی خواتین بہت شوق سے دیکھتی ہیں۔
ندا یاسر اپنے پروگرام میں لوگوں کے مسائل پر بات کرتی ہیں اور ماہرین سے ان کا حل پوچھتی ہیں۔ جیسا کہ فٹنس ایشوز پر ندا یاسر کئی پروگرامز کر چکی ہیں اور خود بھی وزن کم کرنے سے متعلق ٹپس فراہم کرتی نظر آتی ہیں اور پاکستانی خواتین کو وزن گھٹانے کے اچھے مشورے فراہم کرتی ہیں۔
ندا یاسر نے خود کو پہلے سے زیادہ سنوار لیا ہے اور انہوں نے وزن بھی گھٹا لیا ہے۔مداحوں نے ان کے وزن اور چہرے میں زبردست تبدیلی دیکھی ،اور انہوں نے میزبان سے وزن میں کمی کے سفر سے متعلق چند سوال کیے۔ ایک صارف نے انسٹاگرام پر پوچھا کہ آپ نے کس طرح ڈائٹ کی؟

ندا یاسر نے اپنے مداح کے سوال کا جواب دیا کہ " تین دن تک میں نے تربوز کھائے"۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ صرف تربوز کے سوا اور کچھ نہیں لیتی۔
ندا یاسر نے مزید انکشاف کیا کہ انہوں نے شوگر ، چاول اور روٹی کے ساتھ ساتھ مکئی کی روٹی کا استعمال کیا۔ خیال رہے یہ ڈائٹ پلان انہوں نے گذشتہ برس سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شئیر کیا تھا جس پر وہ آج بھی عمل کرتی ہیں۔
پرانے اسکرین شاٹس ملاحظہ کیجیئے۔

Nida Yasirne 3 Kg Weight Kese Kam Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasirne 3 Kg Weight Kese Kam Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasirne 3 Kg Weight Kese Kam Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain Basit  |   In News  |   0 Comments   |   7282 Views   |   26 Aug 2022
About the Author:

Zain Basit is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain Basit is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ندا یاسر نے تین دن میں 3 کلو وزن کیسے کم کیا؟ مداحوں کو اپنا استعمال کردہ آزمودہ طریقہ بتا دیا

ندا یاسر نے تین دن میں 3 کلو وزن کیسے کم کیا؟ مداحوں کو اپنا استعمال کردہ آزمودہ طریقہ بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ندا یاسر نے تین دن میں 3 کلو وزن کیسے کم کیا؟ مداحوں کو اپنا استعمال کردہ آزمودہ طریقہ بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔