کچن کی صرف 3 چیزوں کو پیس لیں اور پھر.. سفید بالوں پر ڈائی لگا کر تھک گئے ہیں تو ایک بار یہ بھی آزما لیں

آج کل تو کم عمر لڑکے لڑکیوں کے بال بھی سفید ہونے لگے ہیں. لیکن بار بار ڈائی استعمال کرنا بھی مناسب نہیں کیوں کہ اکثر یہ کیمیکل سر کی جلد کو شدید نقصان پہنچانے کی وجہ بنتے ہیں. آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسا تیل بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس سے نا صرف بال ہمیشہ کے لئے سیاہ ہوجائیں گے بلکہ چمکدار اور مضبوط بھی ہوجائیں گے. اس تیل سے بالوں کی لمبائی میں بھی اضافہ ہوگا.

اس تیل کو بنانے کے لیے چاہیے میتھی دانہ اور اتنا ہی سفید تل..ان دونوں چیزوں کو توے پر ڈال کر دھیمی آنچ پر بھونیں. اب چند کڑی پتے ڈال کر تینوں چیزوں کو اتنا بھونیں کے سیاہ ہوجائیں. ان کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں. اب ایک بوتل میں ناریل کا تیل اور یہ پاؤڈر ڈال کر ایک دن کے لئے چھوڑ دیں.

اس تیل کے باقاعدہ استعمال سے بالوں کے تمام مسائل کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا. 2 ماہ مستقل لگانے سے تمام سفید بال سیاہ ہوجائیں گے. بال لمبے، گھنے، چمکدار اور مضبوط ہوجائیں گے.

Hair Oil To Make Hair Black

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hair Oil To Make Hair Black and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hair Oil To Make Hair Black to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1967 Views   |   09 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کچن کی صرف 3 چیزوں کو پیس لیں اور پھر.. سفید بالوں پر ڈائی لگا کر تھک گئے ہیں تو ایک بار یہ بھی آزما لیں

کچن کی صرف 3 چیزوں کو پیس لیں اور پھر.. سفید بالوں پر ڈائی لگا کر تھک گئے ہیں تو ایک بار یہ بھی آزما لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کچن کی صرف 3 چیزوں کو پیس لیں اور پھر.. سفید بالوں پر ڈائی لگا کر تھک گئے ہیں تو ایک بار یہ بھی آزما لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔