ہاتھ پورے نہیں، لیکن دل تو ہے ۔۔ جوڑے کی شادی کی وائرل ویڈیو دیکھ کر ہر محبت کرنے والے کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں

haath-nahi-phir-bhi-shaadi-karli

لڑکی چھوٹی ہے، موٹی ہے، کالی ہے، غریب ہے، امیر ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔ جب تک معاشرے میں شادی کا معیار اور لڑکی کا انتخاب کرتے وقت ان تمام غیر ضروری باتوں کو دیکھ کر کیا جاتا رہے گا جب تک لڑکیاں نہ تو اپنے گھروں کی ہوسکتی ہیں اور نہ لڑکے ایک اچھا ہمسفر منتخب کر سکتے ہیں ۔ خوبصورتی سے گھر نہیں چلتا، علقمندی سے گھر چلتے ہیں۔ اس بات کی اصل مثال سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس جوڑے کی شادی ہے جہاں لڑکے اور اس کے گھر والوں نے لڑکی کی معذوری یا ہاتھوں کے نہ ہونے کو ریجیکشن کی وجہ نہ بنایا بلکہ مُحبت سے مُحبت کو قبول کیا۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے شیئر کی جا رہی ہے جس کے کیپشن میں لکھا جا رہا ہے کہ ہاتھوں یا جسم کے اعضاء کا مکمل ہونا محبت کی دلیل نہیں بلکہ اصل مُحبت تو وہ ہے جو آپ کو آپ کی خامیوں کو جانتے ہوئے بھی اپنائے اور سب کے سامنے نکاح تک محبت کی تکمیل کی جائے۔

Haath Nahi Phir Bhi Shaadi Karli

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Haath Nahi Phir Bhi Shaadi Karli and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haath Nahi Phir Bhi Shaadi Karli to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   1579 Views   |   06 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہاتھ پورے نہیں، لیکن دل تو ہے ۔۔ جوڑے کی شادی کی وائرل ویڈیو دیکھ کر ہر محبت کرنے والے کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں

ہاتھ پورے نہیں، لیکن دل تو ہے ۔۔ جوڑے کی شادی کی وائرل ویڈیو دیکھ کر ہر محبت کرنے والے کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہاتھ پورے نہیں، لیکن دل تو ہے ۔۔ جوڑے کی شادی کی وائرل ویڈیو دیکھ کر ہر محبت کرنے والے کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔