نہانے کے بعد بھی بالوں سے پسینے کی بُو آتی ہے۔۔ اب پودینے سے بنا یہ ہیئر ماسک کرے گا گرمی میں آپ کے اس مسئلے کو حل

گرمی کے موسم میں ویسے تو پورے جسم میں ہی پسینہ آتا ہے لیکن خصوصاً سر کی جلد پر زیادہ پسینہ آنے کی وجہ سے بال کمزور ہو جاتے ہیں اور گرنے لگتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق، ''پسینہ آنا ایک صحت مند اور اچھی علامت ہے، مگر یہ بالوں کی جڑوں کے لیے مفید نہیں ہے، پسینہ جسم کی نمکیات پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ ہمارے بالوں کی جڑوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ جس کو صحیح وقت پر بالوں سے باہر نہ نکالا جائے تو یہ بالوں کی خوبصورتی کو ختم کرنے کی وجہ بنتا ہے۔''
اسلیئے آج ہم آپ کو ایک ایسی ریمیڈی بتائیں گے اور جس کے استعمال سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔

پودینے کا ماسک:

۔ چار سے پانچ پودینے کے پتوں کو اچھی طرح باریک پیس لیں۔
۔ ایک ٹماٹر کو اچھی طرح کچل لیں کہ اس کا گودا بن جائے۔
۔ پسا ہوا پودینہ، ٹماٹر کا گودا اور دو چمچ دودھ اچھ طرح مکس کریں۔
۔ اس میں ایک انڈے کی زردی شامل کرلیں۔
۔ اس پیسٹ کو بالوں میں نہانے سے 15 منٹ قبل لگائیں، پھر سادے پانی سے بالوں کو دھو لیں۔
۔ اس ٹپ کو روزانہ یا ہفتے میں دو مرتبہ استعمال کریں، بالوں میں اضافی پسینے اور بدبو کی شکایت جلد ہی ختم ہو جائے گی۔

پودینہ ماسک لگانے کا فائدہ:

پودینے میں کیلشیئم، وٹامن اے، سی، ڈی، ای، مینتھول اور ٹماٹر میں بیٹا کیروٹین پائے جاتے ہیں جو کہ انڈے کے ساتھ استعمال کرنے سے نہ صرف بالوں میں چمک اور خوبصورتی کو بڑھانے کا کام کرتے ہیں بلکہ ساتھ ہی یہ پسینے سے پیدا ہونے والی نمی اور تر جلد کو کنٹرول کرتے ہیں۔

Nahany Ke Baad Balon Se Boo Ka Ana

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Nahany Ke Baad Balon Se Boo Ka Ana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nahany Ke Baad Balon Se Boo Ka Ana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1820 Views   |   06 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نہانے کے بعد بھی بالوں سے پسینے کی بُو آتی ہے۔۔ اب پودینے سے بنا یہ ہیئر ماسک کرے گا گرمی میں آپ کے اس مسئلے کو حل

نہانے کے بعد بھی بالوں سے پسینے کی بُو آتی ہے۔۔ اب پودینے سے بنا یہ ہیئر ماسک کرے گا گرمی میں آپ کے اس مسئلے کو حل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہانے کے بعد بھی بالوں سے پسینے کی بُو آتی ہے۔۔ اب پودینے سے بنا یہ ہیئر ماسک کرے گا گرمی میں آپ کے اس مسئلے کو حل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔