شادیوں کا سیزن ہے جیولری پالش کروانی ہے ۔۔ اب سونے چاندی کے زیور باہر لے جانے کی ضرورت نہیں! بلکہ گھر بیٹھے خود ہی اس طریقے سے زیور چمکائیں

ہمارے یہاں آج کل ماحول اتنا خراب ہوگیا ہے کہ کوئی قیمتی چیز باہر لے جاتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے کہ کہیں راستے میں چوری نہ ہوجائے، ایسے میں سونے کے زیور پالش کیلیئے لے جانا تو اور ہی ذمہ داری والا کام ہے۔

چونکہ شادیوں کا سیزن ہے ان دنوں زیورات خریدنے اور پالش کروانے کا کام زوروں سے چل رہا ہوتا ہے۔ اگر آپ کو بھی جیولری پالش کروانی ہے مگر باہر لے جانے سے ڈر لگ رہا ہے تو ہمارا بتایا ہوا طریقہ آزمائیں، جو زیور بھی چمکائے اور پیسے بھی بچائے۔

سونے چاندی کی جیولری صاف کرنے کا طریقہ:

۔ چائے بنانے کے بعد بچی ہوئی پتّی کو صاف پانی سے ایک بار دھولیں، پھر اسے ابال لیں۔

۔ ابلے ہوئے چائے کے پانی کو دو الگ الگ پیالوں میں ڈالیں (اگر سونا اور چاندی دونوں زیور صاف کرنے ہیں تو)۔

۔ دونوں میں 1 چمچ میٹھا سوڈا اور 1 چمچ سرف ڈالیں، اور جس میں سونے کے زیور صاف کرنے ہیں اس پیالے میں 1 چمچ ہلدی بھی شامل کریں۔

۔ اب زیورات کو پیالوں میں ڈال کر 15 منٹ کیلیئے چھوڑ دیں، پھر برش کی مدد سے اچھی طرح رگڑ کے صاف کریں اور دھو کر نرم ململ کے کپڑے سے خشک کرلیں۔

۔ آپ دیکھیں گے زیور بلکل نئے جیسے چمک رہے ہونگے۔

Gold Or Silver Jewelry Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gold Or Silver Jewelry Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gold Or Silver Jewelry Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1641 Views   |   15 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

شادیوں کا سیزن ہے جیولری پالش کروانی ہے ۔۔ اب سونے چاندی کے زیور باہر لے جانے کی ضرورت نہیں! بلکہ گھر بیٹھے خود ہی اس طریقے سے زیور چمکائیں

شادیوں کا سیزن ہے جیولری پالش کروانی ہے ۔۔ اب سونے چاندی کے زیور باہر لے جانے کی ضرورت نہیں! بلکہ گھر بیٹھے خود ہی اس طریقے سے زیور چمکائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادیوں کا سیزن ہے جیولری پالش کروانی ہے ۔۔ اب سونے چاندی کے زیور باہر لے جانے کی ضرورت نہیں! بلکہ گھر بیٹھے خود ہی اس طریقے سے زیور چمکائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔