بیوی کی وجہ سے اسلام کی طرف مائل ہوا۔۔ جرمن فٹبالر خاندان سمیت مسلمان ہوگئے! ننھے بیٹے کے ساتھ نماز پڑھتے تصویر وائرل

"وہ تمام لوگ جو آج مجھے مبارکباد بھیج رہے ہیں ان سے کہنا چاہتا ہو کہ میں اپنی بیوی اور اس کے گھر والوں کے ذریعے اسلام کی طرف راغب ہوا اور اسلام قبول کیے ہوئے کافی سال گزر چکے ہیں۔ میں ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں کہ جنھوں نے میری مدد کی اور میرے سفر میں حوصلہ افزائی کی۔"

یہ کہنا ہے معروف جرمن فٹ بالر رابرٹ باؤر کا جو اس وقت سعودی عرب کے کلب الطائی ایف سی کے ساتھ منسلک ہیں۔ رابرٹ 27 برس کے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے بچے سمیت ان کے پورے خاندان نے اسلام قبول کیا ہے۔ ساتھ ہی رابرٹ نے اپنے ننھے بیٹے اور سسر کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے تصویر بھی شئیر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور دنیا بھر سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

باؤر کا اسلام قبول کرنا ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں مذہب اسلام میں نمایاں ترقی ہوتی سامنے آرہی ہے۔ پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق، اسلام دنیا بھر میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے، جبکہ ریسرچ کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی تعداد 2015 اور 2060 کے درمیان دنیا کی مجموعی آبادی کے مقابلے میں دو گنا سے زیادہ بڑھ جائے گی۔

German Footballer Robert Bauer Nay Islam Qubool Kar Liya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like German Footballer Robert Bauer Nay Islam Qubool Kar Liya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for German Footballer Robert Bauer Nay Islam Qubool Kar Liya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9804 Views   |   20 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

بیوی کی وجہ سے اسلام کی طرف مائل ہوا۔۔ جرمن فٹبالر خاندان سمیت مسلمان ہوگئے! ننھے بیٹے کے ساتھ نماز پڑھتے تصویر وائرل

بیوی کی وجہ سے اسلام کی طرف مائل ہوا۔۔ جرمن فٹبالر خاندان سمیت مسلمان ہوگئے! ننھے بیٹے کے ساتھ نماز پڑھتے تصویر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی کی وجہ سے اسلام کی طرف مائل ہوا۔۔ جرمن فٹبالر خاندان سمیت مسلمان ہوگئے! ننھے بیٹے کے ساتھ نماز پڑھتے تصویر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔