علیزہ سحر شوہر سمیت شادی کے اگلے ہی دن گرفتار.. شادی کے لئے کیا شرطیں رکھی تھیں؟ سب حقائق سامنے آگئے

مشہور ٹک ٹاکر گرل علیزہ سحر شادی کے اگلے ہی دن شوہر سمیت گرفتار ہوگئیں. جی ہاں گزشتہ چند روز پہلے علیزہ سحر نے دل محمد کمہار نامی شخص سے شادی کرلی ہے بلکہ پنجاب پولیس نے انھیں اور ان کھ شوہر کو گرفتار بھی کرلیا ہے.

دراصل، علیزہ سحر اور اُن کے شوہر کی شادی کے بعد ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دلہا دلہن اسلحے کی نمائش کررہے ہیں، یہ ویڈیو فوراً وائرل ہوگئی جس کے بعد پنجاب پولیس نے کارروائی کی اور ٹک ٹاکر کو شوہر کے ہمراہ گرفتار کرلیا۔ کہا جارہا ہے کل علیزہ سحر اور اُن کے شوہر نے گرفتاری کے بعد ویڈیو میں نظر آنے والے اسلحے کا لائسنس پولیس کو دِکھایا جس کے بعد اس جوڑے کو رِہا کردیا گیا۔

جہاں تک اچانک شادی کا تعلق ہے تو سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق بدنام ہونے کے بعد علیزہ سحر نے شادی کے لئے چند شرائط رکھی تھیں جس کے بعد ہی اُن کی یہ شادی ہوئی.

شادی کے لئے علیزہ کی پہلی شرط یہ تھی کہ طلاق دینے پر شوہر دو کروڑ روپے جرمانہ ادا کرے گا، علیزہ رخصتی کے بعد بھی اپنے والدین کے ساتھ رہیں گی اور وی لاگنگ کرتی رہیں گی اور اپنی کمائی صرف والدین کو دیں گی۔ جبکہ ان کا شوہر علیزہ کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا.

Aliza Sehar Arrested By Punjab Police

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aliza Sehar Arrested By Punjab Police and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aliza Sehar Arrested By Punjab Police to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3286 Views   |   13 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

علیزہ سحر شوہر سمیت شادی کے اگلے ہی دن گرفتار.. شادی کے لئے کیا شرطیں رکھی تھیں؟ سب حقائق سامنے آگئے

علیزہ سحر شوہر سمیت شادی کے اگلے ہی دن گرفتار.. شادی کے لئے کیا شرطیں رکھی تھیں؟ سب حقائق سامنے آگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ علیزہ سحر شوہر سمیت شادی کے اگلے ہی دن گرفتار.. شادی کے لئے کیا شرطیں رکھی تھیں؟ سب حقائق سامنے آگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔