بیٹااچانک گود میں گر کر انتقال کر گیا۔۔جوان بیٹوں کی موت کا غم برداشت کرنے والی مشہور شخصیات جس کے بعد ان کی زندگی دکھ میں بدل گئی

بہت سے نامور اداکار چاہے وہ پاکستان سے ہوں یا پھر بھارت سے شوبز انڈسٹری سے اس طرح غائب ہوئے کہ پھر وہ کبھی نظر نہ آئے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ بہت سے شہرت یافتہ اداکاروں کی زندگی میں کئی ایسی مشکلات آئیں جن کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں جن کے بارے میں آج آپ کو بتائیں گے۔

جمیل فخری:

پاکستان شوبز کا جانا مانا نام جمیل فخری ج کی شاندار اداکاری آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ جمیل فخری جتنا سامنے خود کو ایک غیر سنجیدہ انسان دکھلاتے تھے حقیقی زندگی میں وہ ایک کمزور دل کے مالک تھے۔ اداکار کی زندگی میں برا وقت آس وقت شروع ہوا جب انہوں نے اپنے بیٹے کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکہ بھیجا۔ جمیل فخری اپنے بیٹے سے انتہائی محبت کرتے تھے اور تھوڑی دیر کے لیے بھی اسے اپنی آنکھوں کے سامنے سے اوجھل نہیں ہونے دیتے تھے مگر بیٹے کی ضد پر انہیں ہار ماننا پڑی اور اسے تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکہ بھیجا۔

جمیل فخری کے بیٹے کئی عرصے تک امریکہ میں رہے کہ اچانک ان کے انتقال کی خبر نے اداکار کی دنیا ہلا کر رکھ دی۔ انتقال کی خبر آنے سے پہلے وہ بائیس سال تک بیٹے کو ڈھونڈتے رہے جس کا کوئی پتہ نہیں تھا۔ انہوں نے حکومتی سطح پر بیٹے کی تلاش کی آواز اٹھائی اور جب حکومت حرکت میں آئی تو معلوم ہوا کہ بیٹے کو امریکہ میں بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے۔جمیل فخری کو جب یہ خبر ملی تو انہوں نے روتے ہوئے سب والدین سے کہا کہ اپنے بچوں کو ملک سے دور نا بھیجیں۔ بیٹے کی موت کا اتنا صدمہ ہوا کہ وہ دنیا سے ہی چلے گئے۔

راشد محمود:

پاکستان ٹیلی وژن کے نامور اداکار راشد محمود آج بھی اپنے مرحوم بیٹے کو یاد کرتے ہیں تو دل بہت اداس ہوجاتا ہے۔ اس عظیم اداکار کی زندگی میں ایک ایسا درد شامل ہے جسے سن کر کوئی بھی آبدیدہ ہوجائے۔

اداکار راشد محمود کے بیٹے اظہر کا انتقال 26 سال کی عمر میں دل بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔ راشد محمود ایک دن پہلے ہی اسے ائیر پورٹ سے لے کر آئے اور دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں تھیں۔انتقال کرجانے

شیکھر سمن:

بھارت کے مشہور میزبان ، اداکار اور گلوکار شیکھر اپنے بیٹے کے دنیا سے جانے کا غم سہہ چکے ہیں۔ شیکھر کے بڑے بیٹے آیوش دل کا دورہ پڑنے سے 11 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

Beta Achanak Inteqal Kar Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beta Achanak Inteqal Kar Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beta Achanak Inteqal Kar Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   6347 Views   |   01 Mar 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹااچانک گود میں گر کر انتقال کر گیا۔۔جوان بیٹوں کی موت کا غم برداشت کرنے والی مشہور شخصیات جس کے بعد ان کی زندگی دکھ میں بدل گئی

بیٹااچانک گود میں گر کر انتقال کر گیا۔۔جوان بیٹوں کی موت کا غم برداشت کرنے والی مشہور شخصیات جس کے بعد ان کی زندگی دکھ میں بدل گئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹااچانک گود میں گر کر انتقال کر گیا۔۔جوان بیٹوں کی موت کا غم برداشت کرنے والی مشہور شخصیات جس کے بعد ان کی زندگی دکھ میں بدل گئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔