دن میں تو اے سی بھی نہیں چلاتے اور لاکھوں کا بل۔۔ مشہور اداکاراؤں کا بجلی کا بل کتنا آیا اور بچت کے لئے وہ کون سے طریقے آزما رہی ہیں؟

“میرے گھر بجلی کا بل 67 ہزار آیا تو میں نے اگلے ہی مہینے سولر پینل لگوا لیا۔ اس کے بعد گھر کا بل 19 ہزار آیا جب کہ سولر پینل پر 5 ہزار کا ٹیکس الگ سے دیا ہے۔ گھر میں کم سے کم 2 اے سی چلتے ہیں اور سولر پینل ایک بہترین حل ہے۔ حکومت کو بھی چاہیے لوگوں کو سولر پینل لگوانے کی جانب موٹیویٹ کریں“

یہ کہنا ہے اداکارہ سعدیہ امام کا جنھوں نے حال ہی میں مختلف اداکاراؤں کے ساتھ بجلی کے بڑھتے بلوں اور مہنگائی کے حوالے سے بات کرنے کے لئے وی لاگ بنایا ہے۔ ویڈیو میں معروف میزبان ندا یاسر بھی موجود ہیں۔ ندا کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے میں آدھے ماہ تک وہ خاندان سمیت گھر میں ہی نہیں تھیں اس کے باوجود بجلی کا بل ایک لاکھ آگیا۔ جب کہ دن کے وقت ان کے گھر اے سی استعمال نہیں ہوتا، رات کو پوری فیملی ایک کمرے میں سوتی ہے اور صرف ایک اے سی چلتا ہے۔ مہنگائی کو دیکھتے ہوئے وہ بھی سولر پینل لگوانے کا سوچ رہی ہیں۔

جبکہ نادیہ خان نے بتایا کہ گزشتہ ماہ وہ 3 ہفتے پاکستان میں نہیں تھیں اس کے باوجود ان کا بجلی کا بِل 75 ہزار روپے آیا ہے اور اب چونکہ وہ گھر آگئی ہیں تو انھیں ڈر ہے کہ بل ڈیڑھ کروڑ ہی نہ آجائے“۔

How Much Is Nida Yasir Sadia Imam,Nadia Khan Electricity Bill

Discover a variety of News articles on our page, including topics like How Much Is Nida Yasir Sadia Imam,Nadia Khan Electricity Bill and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How Much Is Nida Yasir Sadia Imam,Nadia Khan Electricity Bill to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4748 Views   |   04 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

دن میں تو اے سی بھی نہیں چلاتے اور لاکھوں کا بل۔۔ مشہور اداکاراؤں کا بجلی کا بل کتنا آیا اور بچت کے لئے وہ کون سے طریقے آزما رہی ہیں؟

دن میں تو اے سی بھی نہیں چلاتے اور لاکھوں کا بل۔۔ مشہور اداکاراؤں کا بجلی کا بل کتنا آیا اور بچت کے لئے وہ کون سے طریقے آزما رہی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دن میں تو اے سی بھی نہیں چلاتے اور لاکھوں کا بل۔۔ مشہور اداکاراؤں کا بجلی کا بل کتنا آیا اور بچت کے لئے وہ کون سے طریقے آزما رہی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔