نکل جاؤ کمرے سے۔۔ شعیب اختر نے کترینہ کیف کی بات سن کر ساتھی کھلاڑیوں کو باہر کیوں نکالا تھا؟ وہاب ریاض کا انکشاف

پاکستان سابق سپر اسٹار فاسٹ بولر وہاب ریاض نے حال ہی میں یہ انکشاف کیا ہے کہ بھارتی اداکارہ کترینہ کیف شعیب اختر کی دوست ہیں۔

ایک شو میں بطور مہمان شرکت کرنے والے وہاب ریاض نے ماضی میں دورہ نیوزی لینڈ کا ایک دلچسپ قصہ ناظرین کے ساتھ شیئر کیا۔

انہوں نے بتایا کہ، دورہ نیوزی کے موقع پر ہم ہوٹل میں قیام پذیر تھے، اور ایک دن ہم کچھ کھلاڑی شعیب اختر کے کمرے میں کھانا کھانے گئے۔ وہاں ٹی وی کترینہ کیف کا مشہور گانا "شیلا کی جوانی" چل رہا تھا، جسے دیکھ کر شعیب نے ہم سے کہا کہ 'کترینہ سے میری بہت اچھی دوستی ہے'۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ، یہ بات سن کر محمد حفیظ ایک دم حیران رہ گئے اور چونک کر کھانا کھاتے ہوئے رک گئے جیسے کہ ان کو اس بات پر بلکل بھروسہ نہ ہوا ہو۔

پھر جب شعیب نے دیکھا کہ ہم میں سے کسی کو اس کی بات پر یقین نہیں آرہا تو اس نے ہمیں یہ کہتے ہوئے کمرے سے باہر نکال دیا کہ "تم لوگ مجھے جھوٹا سمجھتے ہو۔"

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ، شعیب اختر کافی سال بھارت میں آئی پی ایل کے دوران شاہ رخ خان کی ٹیم کا حصہ رہے تو ان کی بالی ووڈ کے کئی نامور اداکاروں اور اداکاراؤں سے دوستی ہے، وہ جھوٹ نہیں کہہ رہے تھے۔

Wahab Riaz Talks About Shoaib Akhtar And Katrina Kaif Friendship

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Wahab Riaz Talks About Shoaib Akhtar And Katrina Kaif Friendship and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wahab Riaz Talks About Shoaib Akhtar And Katrina Kaif Friendship to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   5358 Views   |   22 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

نکل جاؤ کمرے سے۔۔ شعیب اختر نے کترینہ کیف کی بات سن کر ساتھی کھلاڑیوں کو باہر کیوں نکالا تھا؟ وہاب ریاض کا انکشاف

نکل جاؤ کمرے سے۔۔ شعیب اختر نے کترینہ کیف کی بات سن کر ساتھی کھلاڑیوں کو باہر کیوں نکالا تھا؟ وہاب ریاض کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نکل جاؤ کمرے سے۔۔ شعیب اختر نے کترینہ کیف کی بات سن کر ساتھی کھلاڑیوں کو باہر کیوں نکالا تھا؟ وہاب ریاض کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔