بجلی کی نہ ہونے کی وجہ سے پانی ٹھنڈا نہیں ملتا ۔۔ یہ کون سا کولر ہے جو گرمی میں پانی کو پورا دن ٹھنڈا رکھے اور اے سی جیسی ٹھنڈک بھی دے جس سے آپ بجلی کے مہنگے بل سے بھی بچ جائیں؟

گرمی میں پنکھوں سے آنے والی ہوا بھی محسوس نہیں ہوتی اور ہر وقت گرمی کا احساس ہوتا رہتا ہے ایسے میں جو لوگ اے سی کا مہنگا خرچہ برداشت کر لیتے ہیں وہ اے سی چلاتے ہیں مگر جن کے پاس اے سی نہیں ہوتا وہ بیچارے کیا کریں وہ کیسے گرمی برداشت کریں۔

ایسے میں اب مارکیٹ میں ایک الیکٹرک کولر آپ کو کم سے کم 17 سے 20 ہزار میں بآسانی دستیاب ہے جس میں فریج کے جیسی کم یعنی 60 وولٹ کی مشینری لگائی ہے جس کے اندر ایک فوائل کوٹنگ بھی کی گئی ہے جو ڈسپینسر کا کام بھی دیتا ہے اور اگر اس کا ڈھکن کھول کر رکھ دیا جائے تو یہ کمرے کو بآسانی ٹھنڈا کردیتا ہے۔

یہ وزن میں زیادہ بھاری بھی ہے اس کو ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں کھینچ کر لے جایا جا سکتا ہے۔ اس میں آپ پانی ڈالیں اور سوئچ آن کردیں۔ پانی دیر تک ٹھنڈا رہے گا۔ اور کمرے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اس کا ڈھکن کھلا چھوڑ دیں اور دروازے بند کردیں۔ اس کی ٹھنڈک سے گرمی میں کمرا بھی ٹھنڈا ہو جائے گا۔

اس کو صرف 1 گھنٹہ تک بجلی میں لگا رہنے دیں اور پھر بند کردیں، اسی سے پانی پورا دن ٹھنڈا رہے گا اور اگر آپ زیادہ ٹھنڈا پانی چاہتے ہیں تو 2 گھنٹے چلائیں۔ اس سے مہینے کے بل میں 300 سے 400 روپے کا اضافہ ہوگال لیکن اے سی کے خرچے سے بچت ہو جائے گی۔

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2271 Views   |   24 May 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about بجلی کی نہ ہونے کی وجہ سے پانی ٹھنڈا نہیں ملتا ۔۔ یہ کون سا کولر ہے جو گرمی میں پانی کو پورا دن ٹھنڈا رکھے اور اے سی جیسی ٹھنڈک بھی دے جس سے آپ بجلی کے مہنگے بل سے بھی بچ جائیں؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (بجلی کی نہ ہونے کی وجہ سے پانی ٹھنڈا نہیں ملتا ۔۔ یہ کون سا کولر ہے جو گرمی میں پانی کو پورا دن ٹھنڈا رکھے اور اے سی جیسی ٹھنڈک بھی دے جس سے آپ بجلی کے مہنگے بل سے بھی بچ جائیں؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.