ڈرامے میں کام بھی کیا اورحمل بھی چھپایا، لیکن ۔۔ حبا بخاری کے بچے سے متعلق نادیہ خان نے کیوں بتایا؟ صارفین بھڑک اُٹھے

پاکستان انڈسٹری میں سپورٹننگ کرداروں سے ڈائریکٹ مرکزی اداکارہ بننے والی حبا بخاری اب ہر کسی کی پسند بن چکی ہیں۔ انکی شادی بھی اسکرین کے ایک نامور اداکار اریز احمد سے ہوئی، دونوں کی جوڑی ٹیلی وژن کی پسندیدہ جوڑیوں میں سے ایک ہے۔ حبا آج کل ڈرامہ سیریل جان نثار میں دانش تیمور کے ہمراہ نظر آ رہی ہیں۔ لیکن اصل زندگی میں ان پر جان نچھاور کر رہے ہیں انکے شوہر اریز احمد ، چونکہ اداکارہ حبا بخاری حاملہ ہیں۔

حبا یا اریز نے خود تو اس بات کا اعلان نہیں کیا البتہ پاکستان کی مشہور ہوسٹ اور اداکارہ نادیہ خان نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں حبا کی حاملہ ہونے اور جلد بچے کی آمد کی خبر سنا ڈالی۔ جس پر حبا کے فینز سوشل میڈیا پر نادیہ خان پر برس پڑے۔

فینز کا کہنا ہے کہ جب حبا خود اپنے حمل کو سادگی سے چھپا کر اسکرین پر ڈرامے بھی کر رہی ہیں، شوز میں بھی آ رہی ہیں لیکن اپنی کنڈیشن ظاہر نہیں کر رہی ہیں تو نادیہ کون ہوتی ہیں کسی کی پرائیوسی کو ڈسٹرب کرنے والی۔

نادیہ خان نے کہا کہ حبا بخاری نے ڈرامہ سیریل ‘جان نثار’ اور ‘رد’ کی شوٹنگ بھی دورانِ حمل کی۔ اگر غور کریں تو ڈرامے کے کئی سین میں حبا بخاری کا بڑھتا وزن اور چہرے کی سوجن بھی واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔

نادیہ خان نے پہلے بچے کے والدین بننے کی خوشخبری پر حبا بخاری اور اُن کے شوہر آریز احمد کو مبارکباد بھی دی۔

واضح رہے حبا بخاری نے سال 2022 میں ساتھی اداکار آریز احمد سے شادی کی تھی۔

Nadia Khan Reveals Hiba Bukhari Pregnancy News

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Khan Reveals Hiba Bukhari Pregnancy News and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Khan Reveals Hiba Bukhari Pregnancy News to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   9288 Views   |   01 Sep 2024
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ڈرامے میں کام بھی کیا اورحمل بھی چھپایا، لیکن ۔۔ حبا بخاری کے بچے سے متعلق نادیہ خان نے کیوں بتایا؟ صارفین بھڑک اُٹھے

ڈرامے میں کام بھی کیا اورحمل بھی چھپایا، لیکن ۔۔ حبا بخاری کے بچے سے متعلق نادیہ خان نے کیوں بتایا؟ صارفین بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈرامے میں کام بھی کیا اورحمل بھی چھپایا، لیکن ۔۔ حبا بخاری کے بچے سے متعلق نادیہ خان نے کیوں بتایا؟ صارفین بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔