Baking Soda Beauty Uses and Tips

Baking Soda Uses in Urdu

ہمارے باورچی خانے میں موجود بیکنگ سوڈا انتہائی معمولی قیمت میں مل جاتا ہے لیکن اس کے فوائد ان گنت ہیں ۔ دانتوں کی صفائی سے لے کرکیل مہاسوں کو ٹھیک کرنے کے لئے اس کا استعمال کیا جاتا ہے ، اسے اگر ناخنوں پر لگایا جائے تو آپ کو اس کا شاندار فائدہ حاصل ہوگا۔ اگر آپ کے ناخنوں پر فنگس ہے اور آپ اس کی وجہ سے پریشان ہیں تو تھوڑا سا بیکنگ سوڈا ناخنوں پر لگائیں اور کسی برش سے صاف کریں، آپ دیکھیں گے کہ ناخن چمک جائیں گے ۔

آئیے آپ کو بیکنگ سوڈا کے دیگر فوائد سے آگاہ کرتے ہیں ۔

۱۔ اگر آپ بھاری ورزش کرنے کے بعد تھکاوٹ کا شکار ہیں تو ایک گلاس پانی میں ایک چمچ سوڈاملا کر پینے سے آپ کو کافی سکون ملے گا۔
۲۔ اگر آپ کوہاتھوں اور پاؤں میں خارش یا سوزش ہے تو تین بڑے چمچ بیکنگ سوڈا، ایک بڑا چمچ نمک، پیپر منٹ آئل کو پانی میں مکس کریں اور اپنے ہاتھ اور پاؤں اس میں 20منٹ تک بھگوئیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ خارش، بدبو اورسوزش ختم ہوجائے گی ۔
۳۔ اگر آپ کی سانسوں سے بدبو آتی ہے تو بیکنگ سوڈا کو پانی میں حل کرکے اس پانی سے غرارے کریں۔
۴۔ دانتوں کوچمکانے کے لئے بیکنگ سوڈا کو برش پر ڈالیں اور دانتوں پر رگڑیں، دانت موتی کی طرح چمک جائیں گے۔
۵۔کیل مہاسوں کے لئے بیکنگ سوڈا کو پانی میں ملاکر ایک پیسٹ بنائیں اور اسے کیل مہاسوں پر لگائیں ، آپ کی جلد صاف ہو جائے گی۔

Today we are going to share baking soda beauty uses and tips in Urdu that would help you a lot. These tips are easy, short and to-the-point.

Baking soda can help you with many kinds of health and beauty problems. Some of these are highlighted below however it's variety of usage and benefits is beyond our thoughts.

- Wanna get rid of pimples? - Wanna whiten your teeth? - Bad breath? - Fatigue problem?

All these problems can be resolved with baking soda.
Following are listed baking soda beauty uses in Urdu.

Baking Soda Beauty Uses

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Baking Soda Beauty Uses and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baking Soda Beauty Uses to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afaq  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   77098 Views   |   24 Nov 2017
About the Author:

Afaq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afaq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

Baking Soda Beauty Uses and Tips

Baking Soda Beauty Uses and Tips ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Baking Soda Beauty Uses and Tips سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔