اس کو کھانے سے سر درد ہو تو سمجھ جائیں نظر ٹھیک ہوگئی.. ڈاکٹر عیسیٰ نے کمزور بینائی کو تیز کرنے کا کون سا نسخہ بتادیا؟

کسی زمانے میں بڑے بوڑھوں کی نظر کمزور ہوتی تھی لیکن اب بچوں کے ہاتھ میں بھی موبائل ہے. جس سے کم عمری میں ہی نظر کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے. اس کے علاوہ طلب علم یا دن کا بڑا حصہ اسکرین کے سامنے بیٹھ کر کام کرنے والے افراد بھی سر درد اور چشمے کا نمبر بڑھنے کی شکایت کرتے ہیں. البتہ قدرت آج بھی انسانوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی طاقت رکھتی ہے.

معروف ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ نے ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک چھٹانک سونف کو ہاون دستے میں اچھی طرح کُوٹ لیں. البتہ یہ دھیان رکھیں کہ ہاون دستہ لکڑی کا یا پتھر کا ہونا چاہیے نا کہ لوہے یا اسٹیل کا. سونف کو کوٹنے کے بعد چھان لیں اور باریک سفوف کو نکال کر الگ کرلیں. اسی سفوف میں پسے ہوئے کابلی چنے کا ہم وزن سفوف بھی شامل کرلیں اور حسب ذائقہ پسی ہوئی مصری بھی ڈال لیں.

یہ پاؤڈر بچوں کو آدھا چمچ جبکہ بڑوں کو ایک چائے کا چمچ دودھ میں ڈال کر صبح شام پینا چاہیے. صرف ایک سے دو ماہ میں اس کا بہترین رزلٹ سامنے آئے گا. یہاں تک کہ کھانے والے کو سر میں درد محسوس ہوگا البتہ پریشانی کی بات نہیں کیونکہ اس کا مطلب ہے آنکھوں کی بینائی بہتر ہورہی ہے لہٰذا چشمے کا نمبر چیک کرائیں۔

Dr Essa Tip To Make Eyesight Strong

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Essa Tip To Make Eyesight Strong and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Essa Tip To Make Eyesight Strong to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   265 Views   |   04 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 May 2025)

اس کو کھانے سے سر درد ہو تو سمجھ جائیں نظر ٹھیک ہوگئی.. ڈاکٹر عیسیٰ نے کمزور بینائی کو تیز کرنے کا کون سا نسخہ بتادیا؟

اس کو کھانے سے سر درد ہو تو سمجھ جائیں نظر ٹھیک ہوگئی.. ڈاکٹر عیسیٰ نے کمزور بینائی کو تیز کرنے کا کون سا نسخہ بتادیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس کو کھانے سے سر درد ہو تو سمجھ جائیں نظر ٹھیک ہوگئی.. ڈاکٹر عیسیٰ نے کمزور بینائی کو تیز کرنے کا کون سا نسخہ بتادیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔