سلائی مشین پر آلو رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ہزاروں کا خرچہ بچانے والی 3 آزمودہ ٹپس

سلائی مشین صرف خواتین ہی نہیں بلکہ وہ مرد حضرات بھی استعمال کرتے ہیں جو کہ کپڑے سینے پرونے کے کاروبار سے منسلک ہیں. آج ہم آپ کو اس مشین کے حوالے سے ایسی ٹپ بتائیں گے جس سے آپ کی کئ پریشانیاں بغیر سروس کروائے ٹھیک ہوجائیں گی.

ایک آلو کو چھیل کر کسی گریٹر یا کدو کش کی مدد سے باریک کاٹ لیں اور اب اس کو چھلنی میں دبا کر اس کا رس نکال لیں. اب کسی پرانے ٹوتھ برش نو رس میں ڈبو کر سلائی مشین پر ہر جگہ لگائیں. آلو کا رس، زنگ کو کاٹتا ہے جس سے مشین صحیح رہتی ہے اور بار بار دھاگہ ٹوٹنے جیسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا.

اگر آپ کے پاس پرانا موزا ہے تو اسے ہلکا نم کر کے اس میں کنگھا ڈال دیں. اس سے فریج کے کناروں کی صفائی آرام سے ہوجائے گی اور فریج کے کنارے کا ربر بھی خراب نہیں ہوگا.

ہری مرچیں کاٹتے ہوئے ہاتھ میں جلن ہوتی ہے اس سے فوری نجات کے لئے کچے آلو کو کاٹ کر ہاتھ پر کچھ دیر ملیں. جلن سے فوری نجات مل جائے گی.

Silai Machine Par Aloo Rakhnay Ka Faida

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Silai Machine Par Aloo Rakhnay Ka Faida and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Silai Machine Par Aloo Rakhnay Ka Faida to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1263 Views   |   13 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سلائی مشین پر آلو رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ہزاروں کا خرچہ بچانے والی 3 آزمودہ ٹپس

سلائی مشین پر آلو رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ہزاروں کا خرچہ بچانے والی 3 آزمودہ ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلائی مشین پر آلو رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ہزاروں کا خرچہ بچانے والی 3 آزمودہ ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔