تمہارے علاوہ میری زندگی میں کوٸی اور بھی ہے ۔۔ اداکارہ ریکھا کے شوہر کون تھے جنہیں یہ خود چھوڑ آٸیں تھیں

پاکستان ہو یا انڈیا سب ہی یہ جانتے ہیں کہ ریکھا نے آج تک شادی نہیں کی مگر یہ حقیقت نہیں کیونکہ ایک وقت تھا جب ریکھا اپنی زندگی سے بہت پریشان ہو گئی تھیں تو ایسے میں ان کی دوست نے کہا کہ دہلی کی ایک بہت بڑی کاروباری شخصیت تمہارے بارے میں بہت پوچھتی ہے، بولو تو تمہیں ان کا رابطہ نمبر دے دوں۔

جس پر ریکھا فوراََ بولی نہ مگر پھر کچھ ہی عرسے بعد خود ہی انہیں نمبر دے ڈالا۔ جادوئی آنکھوں ریکھا اور مکیش نامی اس کاروباری شخصیت کے درمیان قربتیں بڑھیں تو انہوں نے شادی کا فیصلہ کر لیا۔ یہی نہیں ریکھا اور مکیش شادی کے بعد یہ دونوں گھومنے پھرنے کے ارادے سے لندن چلے گئے وہاں ریکھا کو اندازہ ہوا کہ ان میں اور ان کے شوہر میں کچھ باتیں مشترک نہیں۔

مزید یہ کہ پھر بھی گزارا کرتی رہیں۔ انہیں حالات میں شادی کے دن گزر رہے تھے کہ ایک دن پریشانی کے عالم میں مکیش نے کہہ ڈالا کہ ریکھا تمہارے علاوہ میری زندگی میں کوئی اور بھی ہے۔

یہ سننے کی دیر تھی کہ ریکھا جیسے اندر سے مر ہی گئیں اور سب کچھ چھوڑ کر ممبئی واپس بھاگی چلی آئیں، جس کے بعد اپنے سسرال والوں سے بھی دوریاں بنانے لگیں۔ ان سب باتوں کے بعد میڈیا پر چلنے والی خبروں سے مکیش دلبرداشتہ ہو گئے تھے۔

آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس حوالے سے کئی خبریں گردش کرتی نظر آتی ہیں کہ ان دونوں کا یہ بندھن 1 سال چلا اور تو کوئی کہتا ہے کہ یہ دونوں صرف 3 ماہ ساتھ رہے۔

Rekha Ke Shohar Kon Thay

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rekha Ke Shohar Kon Thay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rekha Ke Shohar Kon Thay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3431 Views   |   30 Sep 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

تمہارے علاوہ میری زندگی میں کوٸی اور بھی ہے ۔۔ اداکارہ ریکھا کے شوہر کون تھے جنہیں یہ خود چھوڑ آٸیں تھیں

تمہارے علاوہ میری زندگی میں کوٸی اور بھی ہے ۔۔ اداکارہ ریکھا کے شوہر کون تھے جنہیں یہ خود چھوڑ آٸیں تھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تمہارے علاوہ میری زندگی میں کوٸی اور بھی ہے ۔۔ اداکارہ ریکھا کے شوہر کون تھے جنہیں یہ خود چھوڑ آٸیں تھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔