جسم پر کیڑے رینگنے لگتے ہیں اور.. نادیہ خان کس بات سے سب سے زیادہ چڑتی ہیں؟

"جب کوئی میری جھوٹی تعریفیں کرتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میرے جسم کے اندر کیڑے چلنے لگے ہیں"

یہ کہنا ہے معروف میزبان نادیہ خان کا جنھوں نے ایک مارننگ شو میں اپنی عجیب و غریب طبعیت کے بارے میں انکشاف کیا.

نادیہ خان نے واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی ملاقات ایک ڈیزائنرخاتون سے ہوئی جب وہ تیسری بار ملیں تو خاتون نے ان کی بہت تعریفیں کیں جس پر نادیہ خان نے سوال داغ ڈالا کہ کیا وہ انھیں جانتی ہیں؟

نادیہ خان نے ان خاتون سے کہا کہ میری آپ سے آج دوسری یا تیسری ملاقات ہے اور جو تعریفیں آپ کررہی ہیں وہ مجھ میں نہیں ہیں. مجھے آپ کی ان تعریفوں سے گھبراہٹ ہورہی ہے. یہ سب بکواس ہے چپ کرجاؤ۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے نادیہ خان نے مزید بتایا کہ میں نے خاتون سے کہا کہ میں آپ کو پسند کرتی ہوں. اگر آپ کا کوئی کام ہے تو میں ایسے ہی کردیتی ہوں لیکن میری جھوٹی تعریفیں نہیں کریں.

نادیہ کا کہنا تھا کہ انھیں جھوٹی تعریفوں سے شدید چڑ ہوتی ہے.

Nadia Khan Jhooti Tareef

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nadia Khan Jhooti Tareef and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nadia Khan Jhooti Tareef to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1742 Views   |   13 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جسم پر کیڑے رینگنے لگتے ہیں اور.. نادیہ خان کس بات سے سب سے زیادہ چڑتی ہیں؟

جسم پر کیڑے رینگنے لگتے ہیں اور.. نادیہ خان کس بات سے سب سے زیادہ چڑتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جسم پر کیڑے رینگنے لگتے ہیں اور.. نادیہ خان کس بات سے سب سے زیادہ چڑتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔