8 بیٹیوں کے بعد اللہ نے بیٹے سے نوازا ۔۔ 66 سالہ بُزرگ شخص کے ہاں اتنے سال بعد بیٹے کی پیدائش، زندگی میں کیا کچھ سہا؟

8-betiyon-ke-bad-66-sala-buzurg-beta-ka-baap-ban-gaya

اولاد اللہ کی دی ہوئی سب سے بڑی نعمت ہے اور اس نعمت کا شکر جس قدر ادا کیا جائے وہ کم ہے، ایسا کہنا ہے پشاور کے ملک بسم اللہ کا جن کے ہاں 66 سال کی عمر میں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس بچے سے قبل ان کے ہاں 8 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ان کی تقریباً ساری بیٹیاں شادی شدہ ہیں۔ ان کی پہلی شادی 29 مئی 1971 میں ہوئی لیکن ان کی پہلی بیوی کا انتقال 52 سال بعد یعنی 2021 میں ہوا۔ اور بیوی کے انتقال کے 1 ماہ بعد انہوں نے دوسری شادی کی۔ تمام بیٹیوں کے بچے بھی ہیں۔

7 نومبر کو ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی جس پر یہ بہت خوش ہوئے۔ ان کے والدین نے بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے ان کے سامنے دوسری شادی کرنے کی شرط رکھی تھی لیکن اس وقت انہوں نے دوسری شادی کرنے سے منع کر دیا تھا لیکن پہلی بیوی کی وفات کے بعد دوسری شادی کرکے اب اللہ نے ان کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ۔۔۔

8 Betiyon Ke Bad 66 Sala Buzurg Beta Ka Baap Ban Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 8 Betiyon Ke Bad 66 Sala Buzurg Beta Ka Baap Ban Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 8 Betiyon Ke Bad 66 Sala Buzurg Beta Ka Baap Ban Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   12803 Views   |   03 Dec 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 November 2024)

8 بیٹیوں کے بعد اللہ نے بیٹے سے نوازا ۔۔ 66 سالہ بُزرگ شخص کے ہاں اتنے سال بعد بیٹے کی پیدائش، زندگی میں کیا کچھ سہا؟

8 بیٹیوں کے بعد اللہ نے بیٹے سے نوازا ۔۔ 66 سالہ بُزرگ شخص کے ہاں اتنے سال بعد بیٹے کی پیدائش، زندگی میں کیا کچھ سہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 8 بیٹیوں کے بعد اللہ نے بیٹے سے نوازا ۔۔ 66 سالہ بُزرگ شخص کے ہاں اتنے سال بعد بیٹے کی پیدائش، زندگی میں کیا کچھ سہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔