چولہا صاف کرنے میں گھنٹوں نہ لگائیں بلکہ.. گھر کی مشکل چیزیں صاف کرنے کی 3 آسان ٹرک جو وقت بھی بچائیں اور پیسے بھی

گھر کے کام کبھی ختم نہیں ہوتے۔ سارا دن کھپنے کے باوجود کوئی نہ کوئی کمی رہ جاتی ہے جس پر اگر کوئی تنقید کرے تو خاتون خانہ کو اپنی ساری محنت ضائع ہوتی محسوس ہوتی ہے۔ آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو چند ایسی ٹرکس بتانے جارہے ہیں جو آپ کی مشکلات کو آسانی اور کم وقت میں حل کردیں گے۔

بارش کے دنوں میں گھر کے گدوں میں سیلن آجاتی ہے جسے ختم کرنے کے لئے بیکنگ سوڈا یا میٹھے سوڈے کو بستر پر پھیلا کر ہلکے ہاتھوں سے بستر پر ملیں اور پھر آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں اور پھر کسی کپڑے کی مدد سے بستر پونچھ ڈالیں۔ یہ میٹھا سوڈا بستر سے سیلن، ناگوار بو اور جراثیم کا خاتمہ کرتا ہے۔

کھانا پکاتے ہوئے چولہے گندے ہوجاتے ہیں جنھیں طعد میں گھنٹوں رگڑ رگڑ کر صاف کرنا پڑتا ہے۔ اس کو ہمیشہ صاف رکھنے کے لئے ایلومینیم فوائل کو چولہے کی جالی ہٹا کر رکھیں اور بیچ سے کاٹ کر موڑ دیں تاکہ دیگچی رکھنے کی جگہ بن سکے۔ اب جالی رکھ دیں۔ جو کھانا گرے گا وہ فوائل پر گرے گا اور آپ کا چولہا گندا نہیں ہوگا۔

روزانہ جتنی بار بھی بیسن صاف کر لو وہ چمک کھو دیتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ میل کی تہہ اچھی طرح صاف نہیں ہوتی۔ تھوڑے سے ہارپک میں بیکنگ سوڈا ملا کر سنک پر لگائیں اور کچھ دیر چھوڑ کر ہلکے سے رگڑیں۔ سنک چمک اٹھے گا۔

How To Clean Stove 3 Tricks

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Clean Stove 3 Tricks and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean Stove 3 Tricks to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3008 Views   |   19 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چولہا صاف کرنے میں گھنٹوں نہ لگائیں بلکہ.. گھر کی مشکل چیزیں صاف کرنے کی 3 آسان ٹرک جو وقت بھی بچائیں اور پیسے بھی

چولہا صاف کرنے میں گھنٹوں نہ لگائیں بلکہ.. گھر کی مشکل چیزیں صاف کرنے کی 3 آسان ٹرک جو وقت بھی بچائیں اور پیسے بھی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چولہا صاف کرنے میں گھنٹوں نہ لگائیں بلکہ.. گھر کی مشکل چیزیں صاف کرنے کی 3 آسان ٹرک جو وقت بھی بچائیں اور پیسے بھی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔