میرا بچہ شہید ہوگیا، وہ حافظ قرآن تھا ۔۔ شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے کے بعد غریب باپ کا بیٹا لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوگیا

کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع ایک کثیر المنزلہ کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ نے 11 افراد کی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ یہ وہ افراد تھے جو اپنے اہلخانہ کا پیٹ پالنے کے لیے دن رات محنت کررہے تھے مگر زندگی نے انہیں مزید مہلت نہ دی۔

آگ کی لپیٹ میں آکر زندگی کی بازی ہار جانے والوں میں نوجوان اسد خان بھی شامل تھے جن کے بھائی کے مطابق ان کے پاس عمارت سے نکلنے کا محفوظ راستہ موجود تھا مگر اس کے باوجود انہیں دفتر میں پھنسے لوگوں کی فکر ستائی تھی اور انہیں بچانے کے لیے اپنی زندگی داؤ پر لگا دی۔

اسد کے والد اپنے بیٹے کے کھو جانے پر شدید غم سے نڈھال ہیں، انہوں نے اپنے بیٹے سے متعلق بتایا کہ میرا بچہ حافظ قرآن تھا اور بہت پرہیز گار انسان تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا بچہ ہر کسی کے لیے درد دل رکھتا تھا، میرا بیٹا اب آئے گا نہیں مگر اس کے لیے کچھ کیا جائے۔

شاپنگ مال واقعے میں کئی والدین اپنے بچوں سے محروم ہوگئے ہیں۔

Beta Logon Ki Jaan Bachaty Hue Shaheed Hogaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beta Logon Ki Jaan Bachaty Hue Shaheed Hogaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beta Logon Ki Jaan Bachaty Hue Shaheed Hogaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   788 Views   |   26 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

میرا بچہ شہید ہوگیا، وہ حافظ قرآن تھا ۔۔ شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے کے بعد غریب باپ کا بیٹا لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوگیا

میرا بچہ شہید ہوگیا، وہ حافظ قرآن تھا ۔۔ شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے کے بعد غریب باپ کا بیٹا لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرا بچہ شہید ہوگیا، وہ حافظ قرآن تھا ۔۔ شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے کے بعد غریب باپ کا بیٹا لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔