مریم نواز نے بھی اے ایس پی شہربانو کو گلے لگا لیا۔۔ اچھرہ واقعے کا وہ خاموش ہیرو کون تھا جس نے اپنی جان پر کھیل کر بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا؟

اچھرہ واقعے سے مشہور ہونے والی شہربانو نقوی کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی گلے لگا لیا جس کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ دیکھیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) شہربانو نقوی کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز گلے لگا کر تھپکی دے رہی ہیں۔ اس کے علاوہ مریم نواز نے اے ایس پی شہربانو کو بہادر افسر بھی قرار دیا اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ انہوں نے نئے پولیس افسران کے لیے مثال قائم کردی۔

چند دن پہلے اداکارہ جگن کاظم نے بھی ایس پی شہر بانو کے ہاتھ احتراماً چومے تھے جس کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کی تھی۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ایس پی صاحبہ نے بے شک قابل تعریف کام کیا ہے لیکن ان کو اس حد تک سراہنا اور ان کی شادی کی تصاویر وائرل کرنا بے جا ہے۔

اس ہی واقعے میں ایک اور ہیرو بھی سامنے آیا جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ جانسن طارق نامی دکاندار نے اچھرہ واقعے میں متاثرہ خاتون کو اپنے فوڈ پوائنٹ میں پناہ دی البتہ نہ تو ان کو قومی سطح پر سراہا گیا نہ ہی سوشل میڈیا پر ہی ان کے بارے میں زیادہ گفتگو ہوئی۔ جبکہ جانسن نے اپنی جان اور دکان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے نہ صرف متاثرہ خاتون کو دکان میں پناہ دی بلکہ ان کی حفاظت کے لئے دکان کو تالا بھی لگا دیا۔ جس کے بعد پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچی۔

Halwa Incident Achra Unsung Hero

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Halwa Incident Achra Unsung Hero and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Halwa Incident Achra Unsung Hero to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1188 Views   |   07 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

مریم نواز نے بھی اے ایس پی شہربانو کو گلے لگا لیا۔۔ اچھرہ واقعے کا وہ خاموش ہیرو کون تھا جس نے اپنی جان پر کھیل کر بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا؟

مریم نواز نے بھی اے ایس پی شہربانو کو گلے لگا لیا۔۔ اچھرہ واقعے کا وہ خاموش ہیرو کون تھا جس نے اپنی جان پر کھیل کر بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مریم نواز نے بھی اے ایس پی شہربانو کو گلے لگا لیا۔۔ اچھرہ واقعے کا وہ خاموش ہیرو کون تھا جس نے اپنی جان پر کھیل کر بڑا سانحہ ہونے سے بچا لیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔