پیسہ پانی کی طرح لٹایا پھر بھی امیر ہوگئے.. مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی میں مزید کتنی دولت کمالی؟

بھارت کے رئیس ترین بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی تو لوگوں کو برسوں یاد رہے گی. شادی کی تقریبات 7 مہینے جارہی رہیں جن میں پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا. اس شادی میں بھارتی شوبز ستاروں سمیت ہالی وڈ کی مشہور شخصیات اور مشہور حکمرانوں نے بھی شرکت کی.

البتہ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ جہاں اس شادی میں 5 ہزار کروڑ بھارتی روپے خرچ کیے گئے وہیں اس سے مکیش امبانی کی دولت میں کمی نہیں بلکہ ریکارڈ اضافہ ہوا ہے.

میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ نئی بہو رادھیکا مرچنٹ سسر مکیش امبانی کے لئے کافی خوش نصیب ثابت ہوئیں کیونکہ ان کے آتے ہی مکیش کی دولت میں 3 ارب ڈالرز یعنی 25 ہزار کروڑ بھارتی روپے کا اضافہ ہوا جس کی وجہ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق 5 جولائی کو امبانی کے اثاثوں کی مالیت 118 ارب ڈالرز تھی البتہ 12 جولائی کو اثاثے 121 ارب ڈالرز ہوگئے اور وہ ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 11 ویں نمبر پر آگئے۔

12 جولائی کو آننت کی شادی کے دن ریلائنس انڈسٹریز کے شیئرز کی قیمت میں ایک فیصد اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے ان کے اثاثے بھی بڑھ گئے جبکہ گزشتہ ایک ماہ میں ان کے شیئرز کی قیمت میں 6 فیصد سے زائد اضافہ ہوا تھا.

Mukesh Ambani Earns 25Crore

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mukesh Ambani Earns 25Crore and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mukesh Ambani Earns 25Crore to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1091 Views   |   22 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

پیسہ پانی کی طرح لٹایا پھر بھی امیر ہوگئے.. مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی میں مزید کتنی دولت کمالی؟

پیسہ پانی کی طرح لٹایا پھر بھی امیر ہوگئے.. مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی میں مزید کتنی دولت کمالی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیسہ پانی کی طرح لٹایا پھر بھی امیر ہوگئے.. مکیش امبانی نے بیٹے کی شادی میں مزید کتنی دولت کمالی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔