سخت سردی میں سبزی کے ٹھیلے پر بچے کو جنم دینا پڑا.. افسوسناک واقعہ کس جگہ پیش آیا؟

یوں تو ڈاکٹر جان بچانے والے مسیحا ہوتے ہیں لیکن یہی مقدس پیشہ جب کاروبار کی صورت اختیار کر لے تو ایسے افسوس ناک واقعات پیش آتے ہیں جنھیں سن کر بھی یقین نہیں آتا. ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا حاملہ خاتون کے ساتھ جنھیں سخت سردی میں اپنے بچے کو بغیر کسی طبی امداد کے سبزی کے ٹھیلے پر جنم دینا پڑا.

انسانیت کی تذلیل سے بھرپور یہ واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک سرکاری اسپتال میں پیش آیا جہاں ایک شخص اپنی حاملہ بیوی کو ایمرجنسی میں لایا تھا. شوہر کا کہنا ہے کہ ان کی بیوی کی طبعیت بگڑنے پر انہیں ایمرجنسی میں اسپتال لے کر آیا اور دروازے پر چھوڑ کر ڈاکٹرز کو بلانے کے لئے بھاگا لیکن ڈاکٹرز نے اس غریب شخص کی بیوی کو طبی امداد دینے سے انکار کردیا کردیا.

جس کے برد یخ بستہ ہواؤں میں کھلے آسمان تلے خاتون کو اسپتال کی حدود میں سبزی کے ٹھیلے پر ہی بچے کو جنم دینا پڑا. جس کی خبر میڈیا پر گردش کرنے لگی تو اسپتال انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں جس پر خاتون اور بچے کو فوری اسپتال کے اندر طبی امداد کیلئے لایا گیا۔

البتہ سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہوتے ہی اسپتال کے عملے نے خاتون اور نوزائیدہ کو فوراً طبی امداد فراہم کی. وزیر صحت کا کہنا ہے کہ واقعے کے ذمہ داران اور اسپتال کی انتظامیہ کو کڑی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا.

Ghareeb Orat Nay Sabzi Kay Thelay Par Bachay Ko Janam Diya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ghareeb Orat Nay Sabzi Kay Thelay Par Bachay Ko Janam Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghareeb Orat Nay Sabzi Kay Thelay Par Bachay Ko Janam Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1182 Views   |   10 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سخت سردی میں سبزی کے ٹھیلے پر بچے کو جنم دینا پڑا.. افسوسناک واقعہ کس جگہ پیش آیا؟

سخت سردی میں سبزی کے ٹھیلے پر بچے کو جنم دینا پڑا.. افسوسناک واقعہ کس جگہ پیش آیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سخت سردی میں سبزی کے ٹھیلے پر بچے کو جنم دینا پڑا.. افسوسناک واقعہ کس جگہ پیش آیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔