ماں کی موت کے بعد بڑی بہن نے پالا لیکن اب ۔۔ فضاء علی نے اپنی بہن کی زندگی کے لیے دُعا کیوں کروانا شروع کردی؟

مشہور اداکارہ و ماڈل فضاء علی کی بڑی بہن شدید علیل ہیں اور وینٹی لیٹر پر ہیں جن کے لیے اداکارہ نے اپنے مداحوں سے دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔ فضاء نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر لکھا کہ میری بہن بڑی آپا کے لیے دعا کریں وہ وینٹی لیٹر پر ہیں کیا پتہ کس کی دعا ان کے لیے قبول ہو جائے۔

انہوں نے ویڈیو بھی شیئر کی جس میں لکھا کہ بڑی بہن ہمیشہ ماں کی جگہ لے لیتی ہے۔ میری بہن کے لیے دعا کریں کہ وہ جلد ہی صحتیاب ہو جائیں اور اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا کریں، میری زندگی کی دو ہی محبتیں ہیں ایک میری بیٹی فرال اور ایک میری بہن زونِ تبسم ۔۔

Meri Api Ke Liye Dua Krain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Api Ke Liye Dua Krain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Api Ke Liye Dua Krain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2002 Views   |   16 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 April 2024)

ماں کی موت کے بعد بڑی بہن نے پالا لیکن اب ۔۔ فضاء علی نے اپنی بہن کی زندگی کے لیے دُعا کیوں کروانا شروع کردی؟

ماں کی موت کے بعد بڑی بہن نے پالا لیکن اب ۔۔ فضاء علی نے اپنی بہن کی زندگی کے لیے دُعا کیوں کروانا شروع کردی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کی موت کے بعد بڑی بہن نے پالا لیکن اب ۔۔ فضاء علی نے اپنی بہن کی زندگی کے لیے دُعا کیوں کروانا شروع کردی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔