Besan Ke Parathay Recipe in Urdu

Besan ke Parathay is highly nutritious gram flour bread and very much popular in Punjabi Cuisine. Try this easy homemade besan ke parathay recipe that is specially brought to you from the desk of chef nadeem.

8060 Views 1 Comments

بیسن کے پراٹھے

اجزاء:
بیسن ۔۔۔ 500 گرام
آٹا ۔۔ 125 گرام
نمک ۔۔۔ ایک چائے کا چمچہ
کٹی لال مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
دھنیا ۔۔ (کٹا ہوا ) ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
اناردانہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
پیاز ۔۔ ایک عدد
ہرا دھنیا ( چوپ ) ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
پودینہ ( چوپ ) ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
ہری مرچ ۔۔ چار عدد
گھی ۔۔ آدھا کپ

Besan Ke Parathay banane ka tarika

بیسن کے پراٹھے بنانے کیلئے سب سے پہلے آٹا اور بیسن کو مکس کریں پھر اس میں تمام اجزاء شامل کر کے گوند لیں اور ایک گھنٹے کے لئے سائید پر رکھ دیں اسکے بعد پیڑا بنا کر روٹی بیلیں پھر توئے پر گھی لگا کر پراٹھا بنالیں آخر میں اچار اور پیاز کے رائتے کیساتھ گرم گرم سرو کریں۔

بیسن کے پراٹھے

ترکیب:

Chef Nadeem, Posted By: Zehra Munnawer,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

shaeena - lahore Nov 27, 2013
hmm besan k parathay is the best in taste but i like qeema pharathy that was too good in taste.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Mix Vegetable Pakora Recipe

Mix Vegetable Pakora Recipe

20 Jun 2015
Step By Step Recipes