Zeera Chawal Recipe in Urdu

Zeera Chawal
Recommended By Chef 00.30 To Prep
3 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 3123 Views
0 Comments

زیرہ چاول

اجزاء:
•آئل_____ ڈیپ فرائی کرنے کے لیے
•2 کپ_____ پیازکٹے ہوئے
•2 کھانے کے چمچ_____ گھی
•2 کھانے کے چمچ_____ زیرہ
•2 کپ_____ لمبے باسمتی چاول
•نمک_____ حسبِ ذائقہ


ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
آئل میں درمیانی آنچ پر کٹا ہوا پیاز ڈیپ فرائی کریں
حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر لے
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
گارنش کے لیے ایک جانب رکھ دیں
چاول صاف کریں اور دھوئیں
10 منٹ تک چاول بھگو دیں
نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں
2 کپ پانی ابلنے کے لیے رکھیں
ایک چوڑے پین میں آئل گرم کریں
آئل میں شاہ زیرہ شامل کریں
شاہ زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں چاول شامل کریں
1 منٹ تک بھونیں
گرم پانی شامل کریں اور 5 منٹ تک ابلنے کے قریب پڑا رہنے دیں
نمک شامل کریں
ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں
پکائیں حتیٰ کہ چاول ڈن (Done) ہو جائیں
ایک کانٹے کے ساتھ ہلکے پھلکے انداز میں چاولوں کا ہر ایک دانہ علیحدہ علیحدہ کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

Posted By: Bakhtawar, Mirpurkhas

Find out the Zeera Chawal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Zeera Chawal is very famous in desi people. At KFoods you can find Zeera Chawal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Zeera Chawal

Zeera Chawal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment