Daal Chawal and Aloo Fry Recipe in Urdu

Find delicious Daal Chawal and Aloo Fry recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Daal Chawal and Aloo Fry recipe is one of the common and most searched dishes in the Soup recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Daal Chawal and Aloo Fry recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Daal Chawal and Aloo Fry
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

786 Views 0 Comments

دال چاول اور مصالحہ فرائیڈ آلو
اجزاء:
املی کا پیسٹ 2 چمچ
لال مرچ پسی ہوئی
آئل
لہسن
پیاز
زیرہ
مونگ کی دال
ثابت لال مرچ گول والی
ہری مرچ
ہلدی
دھنیا
ترکیب:
دال کو بھگو کر اچھی طرح دھوئیں۔
پھر پتیلی میں پیاز ڈال کر بھونیں اور اس میں دال کو چھوڑ دیں اور چمچ چلاتی رہیں ساتھ ہی ایک کپ سے کم پانی ڈال کر ہلدی، دھنیا، مرچیں ڈال کر 5 منٹ کے لیے ڈھکن ڈھک دیں۔ اب آئل میں زیرہ اور لہسن چٹخا کر دال میں بھگار کے طور پر ڈال دیں اور املی کا پانی ڈال کر مکس کرلیں۔
چاول کے لئے اجزاء:
چاول
پانی
زیرہ
لیموں کا رس
چاولوں کو بھگوئیں اور پانی کے ساتھ لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح ابال لیں
پاپڑی:
بازار سے تیار شدہ پاپڑی لیجیے اور دال چاول کے اوپر ڈال کر سروو کردیجیے ساتھ ہی املی کی چٹنی بھی رکھ لیں مزیدار کھاراد کے دال چاول پک کر تیار ہیں۔
فرائیڈ مصالحہ آلو:
آلوؤں کی قتلیاں کاٹ کر اس میں کارن فلور لگا کر رکھ دیں۔
اب بیسن کو پانی میں گھول کر اس میں آلو ڈپ کرکے آئل میں اچھی طرح فرائی کرلیں،
لیجیے مزیدار فرائیڈ آلو بھی تیار ہیں۔
آج بچے سارا کھانا کھا کر ہی اُٹھیں گے۔
Posted By: Humaira, nawabshah

Find out the Daal Chawal and Aloo Fry Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Soup. Daal Chawal and Aloo Fry is very famous in desi people. At KFoods you can find Daal Chawal and Aloo Fry and all the urdu recipes in a very easiest way.

Daal Chawal and Aloo Fry

Daal Chawal and Aloo Fry in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Soup.

Reviews & Comments