اجزاء:
آلو ----- تین سے چار عدد
چاول ------ ایک پیالی
قیمہ ----- دو سو گرام
نمک ----- حسب ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا ------ ایک کھانے کا چمچ
پیاز ----- ایک عدد درمیانی
سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ کٹی ہوئی ----- ایک چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس ---- دو کھانے کے چمچ
ڈبل روٹی کا چورا ----- حسب ضرورت
انڈے ----- دو عدد
آئل ----- حسب ضرورت