White Chicken Biryani Recipe in Urdu

White Chicken Biryani
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4-5 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 2125 Views
0 Comments

وائٹ چکن بریانی

اجزاء:
• چکن_____ 1 کلو
• چاول_____ 2 پیالی
• نمک_____ حسب ذائقہ
• ادرک_____ 2 انچ کا ٹکڑا
• لہسن_____ 4 جوئے
• پیاز_____ 2 سے 3 عدد
• ثابت لال مرچیں_____ 8 عدد
• سفید زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ
• چکن پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• ثابت گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ
• دہی_____ 1 پیالی
• پودینہ_____ 2 کھانے کے چمچ
• دودھ_____ 1 چوتھائی پیالی
• کوکنگ آئل_____ حسب ضرورت

پیاز کو باریک چوپ کرلیں اور اس میں کچلا ہوا ادرک لہسن،نمک،لال مرچیں اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اس مکسچر سے گوشت کو میرینیٹ کرکے رکھ دیں
پھر دیگچی کو گرم کرکے اس میں 2 کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں ایک چائے کا چمچ زیرہ کڑکڑا کر مصالحہ لگا ہوا گوشت ڈال دیں۔
شروع میں تین سے چار منٹ آنچ تیز رکھیں پھر ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب گوشت گلنے پر آجائے تو گھی علیحدہ ہونے تک بھون لیں۔
علیحدہ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل میں گرم مصالحہ اور زیرہ ڈال کر کڑکڑا لیں،پر اس میں بھگو کر رکھے ہوئے چاول اور باریک کٹا ہوا پودینہ ڈال کر بھونیں۔
چکن پاؤڈر کو ڈیڑھ پیالی پانی میں ملا کر ابال کر یخنی بنا لیں اور اسے چاولوں میں ڈال دیں۔
ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں اور پانی خشک ہونے پر اسے دیگچی میں گوشت پر ڈال دیں۔
دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

Posted By: Sana Abid, Rawalpindi

Find out the White Chicken Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. White Chicken Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find White Chicken Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

White Chicken Biryani

White Chicken Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment