Vegetable Cutlets Recipe in Urdu

Find delicious Vegetable Cutlets recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Vegetable Cutlets recipe is one of the common and most searched dishes in the Snacks And Appetizers recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Vegetable Cutlets recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Vegetable Cutlets
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 00.20 To Cook
As Desired Servings
Tips About Recipe

15826 Views 0 Comments

ویجیٹیبل کٹلٹس
اجزاء:
•ادرک چار سینٹی میٹر_____ 1ٹکڑا
•لہسن_____ 5 پوتھیاں
•ہرا دھنیا_____ 1 گٹھی
•ہری مرچ_____ 2 عدد
•پھول گوبھی_____ 6 بڑے پھول
•گاجر یں_____ 2 عدد
•آلو (بڑے) _____ تین عدد
•پیاز_____ 1 عدد
•نمک_____ 3/4چائے کا چمچ
•سوجی_____ ضرورت کے مطابق
•خالص تیل_____ فرائی کرنے کے لئے

ترکیب:
ادرک، لہسن، ہرے دھنیے کے پتوں اور ہری مر چوں کو گرائنڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔
پھول گوبھی اور گاجر کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں کاٹ لیں ۔
پیاز کو بھی صفائی سے کاٹ لیں۔
پھول گوبھی، گاجر کو ایک ساتھ اتنا بوائل کر یں کہ وہ اچھی طرح گل جائیں ۔ پھر انہیں آہستہ آہستہ کچل کر ملیدہ سابنا لیں ۔
آلوؤں کو چھلکوں سمیت الگ سے پریشر ککر میں اتنا پکا ئیں کہ اچھی طرح گل جائیں ، انداز اََ پانچ سے سات منٹ تک پکا ئیں ۔
اس کے بعد چھیل کر انہیں اچھی طرح دھو لیں۔
پھر سبزیاں آلو ,گرائنڈ کی ہوئی پیسٹ پیاز اور نمک کو آپس میں اچھی طرح ملا کر بغیر پانی ڈالے گوندھ کر پیٹھی سی بنا لیں۔
سلیوفین یا بٹر پیپر لے کر اُس پر سوجھی ڈالیں۔
پھر پیٹھی کا ایک لیموں کے برابر سائز کا گیند لیکر اسے سوجھی کے اوپر ہموار کر لیں ، اوپر بھی تھوڑی سی سوجھی ڈال لیں۔
ایک تو الیکر اُس پر تیل گرم کر یں اور پھر سبزی کے کٹلٹس ڈال کر اتنا فرائی کر یں کہ دونوں طرف سے سنہری رنگت اختیار کر لیں۔
اس کے بعد پلیٹ میں ڈال کر گرم گرم چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

Posted By: Hina, Islamabad

Find out the Vegetable Cutlets Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Vegetable Cutlets is very famous in desi people. At KFoods you can find Vegetable Cutlets and all the urdu recipes in a very easiest way.

Vegetable Cutlets

Vegetable Cutlets in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

Reviews & Comments