Vegetable Chow Mein Recipe in Urdu

Vegetable Chow Mein
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 1002 Views
0 Comments

اسپائسی ویجٹیبل چاؤمن

اجزاء:
•شملہ_____ مر چ 2 عدد باریک کٹی ہوئی
•گاجر_____ 2 عد د باریک کٹی ہوئی
•ہری پیاز_____ 2 گٹھی باریک کٹی ہوئی
•نوڈلز_____ آدھ پیکٹ
•تیل_____ 5 کھانے کے چمچ
•پیاز_____ 1 عدد باریک کٹی ہوئی
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 چائے کا چمچ
•سویا سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
•سفید سرکہ_____ 2 کھانے کے چمچ
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ہری مرچ_____ 6 عدد لمبی باریک کٹی ہوئی
•چلی سو س_____ 2 کھانے کے چمچ
•لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ(کٹی ہوئی)
•تِل کا تیل_____ 1 چائے کا چمچ
•چکن کیوب والا میدہ_____ 1 کھانے کا چمچ

•ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے اس میں نوڈلز اور دو کھانے کے چمچ تیل ڈال کر اُبالیں ۔
•جب نوڈلز گل جائیں تو پانی نتھارلیں ۔
•اب نوڈلز کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
•پھر ایک کڑاہی میں تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے پیاز ہلکی گلابی کر لیں ۔
•اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں اور شملہ مرچ ،گاجر ،سویا سوس ،سفید سرکہ ،نمک اور ہری مرچ شامل کرکے دو منٹ بھون لیں ۔پھر نوڈلز ڈالیں ۔
•اس کے بعد چلی سوس ،لال مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح جلدی جلدی ملائیں اور تِل کا تیل ڈال دیں ۔
•اب اوپر سے اور ہری پیاز کے پتے ڈال کر گرم گرم سروکریں ۔

Posted By: Ramsha, Sukkur

Find out the Vegetable Chow Mein Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. Vegetable Chow Mein is very famous in desi people. At KFoods you can find Vegetable Chow Mein and all the urdu recipes in a very easiest way.

Vegetable Chow Mein

Vegetable Chow Mein in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

مزید چائنیز کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment