Chicken Chow Mein Recipe in Urdu

Chicken Chow Mein
Recommended By Chef 00.15 To Prep
2 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 12779 Views
0 Comments

چکن چاؤمن

اجزاء:
•کھانے کا تیل_____ 1 کپ
•پانی_____ حسب ضرورت
•نوڈلز_____ 250 گرام
•چکن بونلیس_____ 200 گرام
•پیاز_____ 2
•سبز شملہ مرچ_____ 1
•چلی سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
•گاجر_____ 2
•بند گوبھی_____ ڈیڑھ سو گرام
•سویا سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
•پانی_____ آدھا کپ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ آدھا چائے کا چمچ
•چینی_____ 1 چائے کا چمچ
•چائنہ نمک_____ آدھا چائے کاچمچ
•سبز پیاز_____ بطو ر گارنش

ایک برتن میں پانی لیں اور اس میں کھانے کا تیل اور نوڈلز ڈال کر اُبال لیں ۔
پانی ڈال کر ٹھنڈا کریں
اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں چکن ڈا ل کر لائٹ براؤن کر کے اس میں پیاز اور سبز شملہ مرچ ڈا ل کر ہلکا سا پکالیں۔
اب اس کو چھان کر اضافی کھانے کا تیل نکال لیں ۔
اب ایک پین میں تیار کیاہوا چکن لیں اور اس میں چلی سوس ڈا ل کر بھُون لیں ۔
اب اس میں گاجر ،بند گوبھی، سویا سوس ،نمک،کالی مرچ پاؤڈر ،چینی اور چائنہ نمک ڈا ل کر دو منٹ تک پکا لیں ۔
اب اس میں اُبلے ہوئے نوڈلز ڈال کر ہلا لیں اور اس پر سبز پیاز سے گارنش کر لیں ۔
آپکی مزیدار چکن چاؤمن تیار ہے ۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Chicken Chow Mein Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chinese Food. Chicken Chow Mein is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Chow Mein and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Chow Mein

Chicken Chow Mein in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chinese Food.

مزید چائنیز کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment