Tarkay Wali Dal Recipe in Urdu

Tarkay Wali Dal
Recommended By Chef 00.10 To Prep
5 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 1885 Views
0 Comments

تڑکے والی دال

اجزاء:
• چنے کی دال_____ 250 گرام
• پیاز_____ ( باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
• دار چینی_____ 3 ٹکڑے
• چھوٹی الائچی_____ 4 عدد
• سوکھی، گول لال مرچ_____ 5 عدد
• پسی ہوئی لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچہ
• پسی ہوئی ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچہ
• پسا ہوا ناریل_____ 4 کھانے کے چمچے
• ٹماٹر_____ (ابلےاور چوپ کئے ہوئے) 3 عدد
• ہرا دھنیا_____ ( چوپ کیا ہوا) 2 کھانے کے چمچے
• ہری مرچیں_____ (چوپ کی ہوئی) 4 عدد
• کلونجی،رائی دانے_____ آدھ، آدھ چائے کا چمچہ
• ثابت سفید زیرہ_____ 1 چائے کا چمچہ
• لہسن_____ (باریک کٹے ہوئے) 4 عدد
• پانی_____ آدھ پیالی
• نمک_____ حسب ذائقہ
• گھی_____ 4 کھانے کے چمچے

1. سب سے پہلے ڈال کو ابال لیں
2. کڑاہی میں تیل گرم کر کے پیاز کو نرم ہونے تک پکائیں۔
3. اس میں ہلدی، لال مرچ، ناریل الائچی اور دار چینی ملا کر دو منٹ پکائیں۔
4. پھر ٹماٹر، دال، پانی، اور نمک ملا کر پکائیں۔
5. دس منٹ کے بعد اس میں ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ملا کر ڈش میں نکال لیں۔
6. فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے رائی دانہ، کلونجی، ہری مرچ، لال مرچیں، لہسن اور زیرہ ڈال کر بھونیں اور اس بگھار کو دال پر ڈال کر پیش کریں۔

Posted By: Atiya, karachi

Find out the Tarkay Wali Dal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Tarkay Wali Dal is very famous in desi people. At KFoods you can find Tarkay Wali Dal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Tarkay Wali Dal

Tarkay Wali Dal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

مزید دال ریسیپی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment