اجزاء:
مچھلی تین عدد(فروزن فش)
دہی دو کھانے کے چمچ
انڈے کی زردی ایک عدد
تازہ کریم ایک کھانے کے چمچ
لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
بھنا زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
زردہ رنگ چٹکی بھر
میدہ ایک کھانے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ(پسی ہوئی)
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
مکھن دو کھانے کے چمچ