شکر قندی کی کھیر بنانے کے لئے سب سے پہلے شکرقندی کو چھیل کر سلائس کرلیں اب پین میں دودھ گرم کر کے اس میں کٹے چاول شامل کردیں۔ جب سوفٹ ہونے لگے تو کچل لیں اب اس میں چینی اور الائچی پاؤڈر شامل کردیں جب کھیر گاڑہی ہوجائے تو ڈش میں نکال کر ٹھنڈا کرلیں اور بادام، سلور پیپر سے گارنش کر کے سرو کریں۔