دیگچی میں تیل گرم کریں۔
اس میں لہسن اور پیاز ایک منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ نرم ہو جائیں۔
اس میں مکئی چکن سٹاک اور چلی ساس ڈال کر پکائیں۔
آمیزے کو ابالیں اور ہلاتے رہیں۔
جب مکئی گل جائے اور سوپ گاڑھا ہو جائے تو حسب ذائقہ نمک مرچ شامل کریں سوپ ڈش میں نکالیں اور دھنیے سے سجائیں۔