Suji Aur Doodh Ka Halwa Recipe in Urdu

Suji Aur Doodh Ka Halwa

سوجی اور دودھ کا حلوہ

اجزاء:
•سوجی_____ آدھ پاؤ
•چینی_____ آدھ پاؤ
•دودھ_____ آدھ لیٹر
•گھی_____ آدھ پاؤ
•کھویا_____ آدھ پاؤ
•بالائی_____ آدھ پاؤ
•بادام کی گری_____ آدھ چھٹانک
•پستہ_____ 4 تولے
•سبز الائچی_____ چند دانے
•پسی ہوئی زعفران بقدر_____ آدھی چٹکی
•کیوڑا_____ 1 بڑا چمچ
سوجی کو اس طرح دودھ میں گھولیں کہ حل ہو جائے
بالائی اور کھوئے کو پھینٹ لیں اور پسی ہوئی زعفران سمیت اس میں ڈال دیں
ایک دیگچے میں گھی کو خوب گرم کریں
آلائچی کے دانے بادام کی گری اور پستہ ڈال کر بھون لیں
چینی ڈال کر اس وقت تک چمچہ چلاتے رہیں کہ سوجی بادامی رنگ کی ہو جائے
اب اس میں دودھ کا ملغوبہ ڈال دیں
چینی کا پانی خشک، شیرہ گاڑھا ہو کر جذب اور دودھ مل جائے اور گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتارلیں
چند منٹ تک دم پر ہی رکھیں
طشتری میں حلوا نکال لیں
پستہ اور بادام چھڑکیں

Posted By: Alishba, Lahore

Find out the Suji Aur Doodh Ka Halwa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Suji Aur Doodh Ka Halwa is very famous in desi people. At KFoods you can find Suji Aur Doodh Ka Halwa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Suji Aur Doodh Ka Halwa

Suji Aur Doodh Ka Halwa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment