اجزاء:
قیمہ ------- آدھا کلو ثابت دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ پسا گرم مسالا ----- ایک چائے کا چمچ نمک ----- حسب ذائقہ بھنا ہوا بیسن ---- دو کھانے کا چمچ پسی مرچ ------- ایک چائے کا چمچ لہسن ادرک ----- ایک چائے کا چمچ کڑاہی بنانے کے لیے: پسی ہوئی پیاز ----- آدھا کپ پسے ہوئے ٹماٹر ----- ایک کپ لہسن ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ نمک -------- حسب ذائقہ کٹی مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ کٹا ہوا ہرا دھنیا ----- ایک کھانے کا چمچ کٹی ہوئی ہری مرچ ------ ایک چائے کا چمچ تیل ------- ایک چوتھائی کپ