اجزاء:
سوشی چاول(ابال لیں) تین کپ
مچھلی کے قتلے دو عدد(کھال اور کانٹے الگ کر کے اسٹیم بوائل کر لیں)
انڈے تین عدد
ہری پیاز(ہرا حصہ) کپ(ٹکڑے کٹے ہوئے)
یخنی ایک کپ
کھیرا دو عدد(چھلکا اور بیج نکال کر لمبے ٹکڑے کاٹ لیں)
سرکہ دو کھانے کے چمچے
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
شکر تین چائے کے چمچے
لال اور ہری شملہ مرچ 1-1عدد
تیل حسب ضرورت